- شمولیت
- ستمبر 06، 2014
- پیغامات
- 94
- ری ایکشن اسکور
- 32
- پوائنٹ
- 74
جزاک اللہ بھای یہ اوپروالی ٹیگ جس میں سابقہ میسیج لگاہواہے یہ کس طرح آتی ہے
کسی بھی پوسٹ کے نیچے +اقتباس یا جواب والا بٹن دبانے سےجزاک اللہ بھای یہ اوپروالی ٹیگ جس میں سابقہ میسیج لگاہواہے یہ کس طرح آتی ہے
جزاکم اللہ خیرواحسن الجزاء اب بات سمجھ میں آگئیکسی بھی پوسٹ کے نیچے +اقتباس یا جواب والا بٹن دبانے سے
نیچے جہاں آپ کے لکھنے کے لیے جگہ"ایڈیٹر" ہوتی ہے
وہاں پر دو
QUOTE
کے درمیان پوسٹ آجائے گی۔
اس کے نیچے آپ کچھ لکھ کر پوسٹ کر سکتے ہیں ۔
جزاکم اللہ خیرواحسن الجزاءکسی بھی پوسٹ کے نیچے +اقتباس یا جواب والا بٹن دبانے سے
نیچے جہاں آپ کے لکھنے کے لیے جگہ"ایڈیٹر" ہوتی ہے
وہاں پر دو
QUOTE
کے درمیان پوسٹ آجائے گی۔
اس کے نیچے آپ کچھ لکھ کر پوسٹ کر سکتے ہیں ۔
1۔ ایک پوسٹ میں فقط دو یوزرز کو ٹیگ کیا جا سکے گا۔ اس سے زائد آپ ٹیگ کرنے کی کوشش کریں گے تو ٹیگز نہیں جائیں گے۔
یہ فقط رجسٹرڈ یوزرز کے لئے تھا نا کہ انتظامیہ کے اراکین کے لئے بھی۔ بہرحال پرمیشن پر کافی سارا کام کرنا ہےخضر بھائی سے مشورہ بھی ہو گیا ہے، بس اب پہلی فرصت میں اس کو درست کرتے ہیں، ان شاءاللہ۔مل گیا۔۔۔ابتسامہ!
جی بھائی میں واقعی نہیں جانتا تھا۔اب اس میں پڑھ لونگا ان شاء اللہ۔جزاک اللہ خیرامحترم @محمد کاشف صاحب !
آپ کی بعض پوسٹوں سے اندازہ ہوا کہ آپ ’’ مینشن ٹیگ ‘‘ اور ’’ موضوعاتی ٹیگ ‘‘ میں فرق نہیں جانتے ، حالیہ لڑی کو تفصیل سے پڑھ لیں ۔
تاکہ اس سہولت سے کما حقہ استفادہ کرسکیں ۔