قبر میں منکرنکیرکاجواب وہی شخص دے سکے گاجو صدق دل سے اللہ کی ذات اور اسکی وحدانیت پر ایمان رکھتاہوگااورنبوت ورسالت پر مکمل ایمان رکھتا ہوگااور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی لایی ہویی شریعت پرعمل کرتا ہوگا ۔اسکے علاوہ آپکی بات کو چھوڑکرکسی امتی کی بات پر عمل کرنے والاکبھی جواب نہیں دے سکے گا۔ایسا شخص نہ تو اللہ پر نہ ہی نبی پر اور نہ ہی نبی کی لایی ہویی شریعت پرصحیح ایمان رکھتاہے۔یہ مسلہ بہت اہم اور نازک ہے ایک مسلمان کو صحیح مسلمان بننے کیلیے اس اہم موضوع پر بہت سنجیدگی سے سوچناچاہیے۔