• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں سگنیچر کیسے ڈالو؟

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
میں اپنا avatarاور سگنیچر ڈالنا چاہتا ہوں لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی کے اس فارم پر یہ کیسے لگے گا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اوتار تو لگانے کا فائدہ نہیں ، کیونکہ وہ ظاہر نہیں ہوگا۔
سگنیچر کے لئے یہاں کلک کریں۔
بس یہ خیال رکھئے گا کہ سگنیچر دو لائنوں سے زیادہ نہ ہو۔ شکریہ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کیوں لڑائی کر رہے ہو بھائیو۔۔ارسلان بھائی کو ویسے بھی سات خون معاف ہیں۔
لیکن میرا مطلب وہی تھا جو عامر بھائی نے کہا۔ کہ دو لائنوں سے زیادہ ڈسپلے نہیں ہونا چاہئے۔ ورنہ پھر صفحہ غیر ضروری طور پر طویل ہو جاتا ہے۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
کیوں لڑائی کر رہے ہو بھائیو۔۔ارسلان بھائی کو ویسے بھی سات خون معاف ہیں ‏
شاکر بھائی اگر ارسلان بھائی کو سات خون معاف ہیں تو پلیز ہمیں بھی بتائیں کہ ہم کو کتنے خون معاف ہیں تاکہ کہ ہم بھی دل کھول کر " فورم گیری" کرسکیں.
جزاک اللہ خیرا
 
Top