• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں سگنیچر کیسے ڈالو؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
شاکر بھائی اگر ارسلان بھائی کو سات خون معاف ہیں تو پلیز ہمیں بھی بتائیں کہ ہم کو کتنے خون معاف ہیں تاکہ کہ ہم بھی دل کھول کر " فورم گیری" کرسکیں.
جزاک اللہ خیرا
لو کر لو گل،اب دو جواب
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
بھائی جان، امیج کی اجازت نہیں ہے۔ کیونکہ اس سے صفحہ کھلنے کی رفتار میں کافی فرق پڑ جاتا ہے۔ آپ ٹیکسٹ یا لنکس لگا سکتے ہیں۔
یہ پوسٹ ابن داود بھائی کو بھی دکھانی چاہیے (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
ہم بھی اپنی تلوار کے ساتھ حاضر ہیں (ابتسامہ )
نوید بھائی جان،خیال کرنا کہیں تلوار کے وزن سے خود ہی نہ گر پڑو۔(ابتسامہ)
ویسے نوید بھائی جان،ذرا تلوار کے زور پر شاکر بھائی سے یہ تو پوچھو کے ان کے سیگنیچر کا کیا مطلب ہے؟
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
نوید بھائی جان،خیال کرنا کہیں تلوار کے وزن سے خود ہی نہ گر پڑو۔(ابتسامہ)
ویسے نوید بھائی جان،ذرا تلوار کے زور پر شاکر بھائی سے یہ تو پوچھو کے ان کے سیگنیچر کا کیا مطلب ہے؟
ہاہا جناب تلوار ہے کوئی توپ نہیں (ابتسامہ)
ویسے بندہ جوش میں توپ بھی اٹھالے

شاکر بھائی پیار سے سننے والے ہیں تو یہی کافی ہے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ارے یار میں نے یہ سگنیچر اس لئے لگائے تھے تاکہ نئی کتب کی تشہیر ہو سکے۔ لیکن فی الحال کچھ گڑبڑی چل رہی ہے۔ اسے دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں ورنہ کوئی اور سائن ڈھونڈیں گے۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
ہاہا جناب تلوار ہے کوئی توپ نہیں (ابتسامہ)
ویسے بندہ جوش میں توپ بھی اٹھالے

شاکر بھائی پیار سے سننے والے ہیں تو یہی کافی ہے
واقعی جناب شاکر بھائی پیار سے ماننے والے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
ارے یار میں نے یہ سگنیچر اس لئے لگائے تھے تاکہ نئی کتب کی تشہیر ہو سکے۔ لیکن فی الحال کچھ گڑبڑی چل رہی ہے۔ اسے دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں ورنہ کوئی اور سائن ڈھونڈیں گے۔۔۔
یہاں تو کوئی کلک نہیں ہوتی،شاکر بھائی نئے تھریڈ کی تشہیر کے لیے بھی کچھ کام کریں۔
 
Top