• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں سگنیچر کیسے ڈالو؟

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
کیوں لڑائی کر رہے ہو بھائیو۔۔ارسلان بھائی کو ویسے بھی سات خون معاف ہیں۔
ہم بھی اپنی تلوار کے ساتھ حاضر ہیں (ابتسامہ )
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
شاکر بھائی ویسے آپ کا دستخط کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے، آپ نے feedburner کا جو فلیش بینر لگایا ہے اس پر تو کلک ہی نہیں ہوتا.
جی شاکر بھائی کلک نہیں ہورہا کیوں بھائی؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
لیکن میں تو سگنیچر میں کوئی امیج لگانا چاہتا ہوں۔
بھائی جان، امیج کی اجازت نہیں ہے۔ کیونکہ اس سے صفحہ کھلنے کی رفتار میں کافی فرق پڑ جاتا ہے۔ آپ ٹیکسٹ یا لنکس لگا سکتے ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ویسے عبداللہ عبدل بھائی کا دستخط 6 لاین کا ہے.، میرے خیال سے اگر فارمیٹنگ کر دیا جائے تو یہی دستخط ٢ لیں کا ہو سکتا ہے.
عبداللہ عبدل بھائی ، توجہ فرمائیں پلیز۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
کیوں لڑائی کر رہے ہو بھائیو۔۔ارسلان بھائی کو ویسے بھی سات خون معاف ہیں۔
لیکن میرا مطلب وہی تھا جو عامر بھائی نے کہا۔ کہ دو لائنوں سے زیادہ ڈسپلے نہیں ہونا چاہئے۔ ورنہ پھر صفحہ غیر ضروری طور پر طویل ہو جاتا ہے۔
السلام علیکم
واہ جی واہ،یہاں تو اچھی ڈسکشن چل رہی ہے،
سات خون معاف ہیں،لیکن دستخط کے زیادہ الفاظ معاف نہیں ہیں وہ محدود ہیں۔
 
Top