Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
بہت خوب جمشید بھائی جان، جزاک الله خیر.اردو کی برقی کتابیں
یہاں سے
"نسیم ہدایت کے جھونکے"
پانچ جلدوں ورڈ فائل کی صورت میں ڈاؤن لوڈ کیاجاسکتاہے۔
اس کے علاوہ آن لائن ان پیج کی بھی فائل ملتی ہے ۔اگرکسی کومطلوب ہوتو مجھے پی ایم کردے۔
کلیم حیدر بھائی آپ ان کتابوں کو ڈاونلوڈ کر کے آنے والے دنوں میں شیڈیول کے طور پر تیار کریں. ان شاء الله انتظامیہ کے کہنے کے مطابق میں اور دوسرے بھائی اس کام کو بانٹ لیں گے. جو کی اس فورم ا زینت کا سامان بنگا. ان شاء الله.