کچھ تو ملاؤں کا چکر ہے اور کچھ ریال کا چکر ہے بس سب اپنے اپنے چکر میں ہیں کوئی سامنے سے لیتا ہےتو کوئی ہاتھ گھما کر ناک پکڑتا ہے
اس حمام میں سب ننگے ہیںمشہود خان صاحب آپ کی اس طرح کی باتیں آپ کی طرف سے کرائے گئے تعارف سے میل نہیں کھاتیں۔ کیا آپ چادر لپیٹ کر تو نہیں آئے ہوئے۔؟؟؟کچھ تو ملاؤں کا چکر ہے اور کچھ ریال کا چکر ہے بس سب اپنے اپنے چکر میں ہیں کوئی سامنے سے لیتا ہےتو کوئی ہاتھ گھما کر ناک پکڑتا ہےاس حمام میں سب ننگے ہیں
کیوں لکھیں بھائ محمد ارسلان۔ بھید کھل جاۓ گا۔ نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو روزہ رکھیں اور یہ عید منائیں۔ کیا خوب سنت کی پیروی اور حب رسول ہے۔حدیث کا ترجمہ لکھنا۔
کچھ عرصہ پہلے ایک بھائ یہی دلائل دے رہے تھے۔ کہ دیکھو جہاز بھی بدعت، گاڑیاں بھی بدعت کیونکہ یہ سب تو نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں نہیں تھا۔ میرا انہیں جواب تھا کہ بھائ اس اصول کے تحت تو آپ بھی بدعت۔ صاحب غصہ میں آگۓ کہ میں کیوں بدعت ہوگیا۔ میں نے کہا کہ بھائ آپ بھی تو اس زمانے میں نہیں تھے۔ بہر حال پھر انہیں تفصیل سے سمجھایا کہ دین میں بدعت کیا ہوتی ہے۔