تاریخ ہمیں سب سے بیوقوفوں میں شمار کرے گی جیسے آج ہم یہود و نصاری کو بیوقوف گردانتے ہیں کہ انہوں نے تورات و انجیل کے ہوتے ہویے اسکو ٹھکراکراپنے علما و مشایخ کی باتوں کو سینے سے لگا لیا اور عند اللہ مغضوب و ضالین قرار پایے اسی طرح ھم نے قرآن وحدیث کے واضح نصوص کے ہوتے ہوے اسکو ٹھکراکر علما اور مشایخ کی باتوں کو لے لیا ہے اس کی وجہ سے تاریخ ہمیں بیوقوف نہیں کہے گی ؟