• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376

41:جن کا خود کا وقت قیمتی ہوتا ہے انہیں کو دوسرے کے وقت کی قیمت کا احساس ہوتا ہے ۔
فالتو لوگ اپنی طرح دوسروں کو بھی فالتو سمجھتے ہیں ۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376

42:ہماری جیت یہ نہیں کہ ہم نے کسی کو "دلائل" دیے اور وہ لاجواب ہوگیا۔ ہماری جیت یہ ہے کہ ہم نے کسی کو" دلائل" دیے اور وہ قائل ہوگیا۔
دعوت میں سامنے والے کو ہرانا نہیں اس کو جیت جانا ہمارا مقصد ہونا چاہیے ۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
43: خوبصورتی کا معیار ہر زمانہ میں پروپیگنڈہ سے طے ہوتا ہے ۔ پہلے شاعروں کے پروپیگنڈو سے طے ہوتا تھا اب میڈیا کے ۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
43:الفاظ پڑھنے کے لیے آنکھیں اور احساس پڑھنے کےلیے دل چاہیے ۔


صاحب آنکھ کو صاحب بصیرت اور صاحب دل میں احساس زیاں ھونا چاہیے

وگرنہ آنکھ اور دل تو سب کے پاس ھے
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
بہت خوب سرفراز بھائی! بہت خوب!

کہیں سے نقل کر رہے ہیں یا ذاتی سنہرے خیالات ہیں؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
الفاظ پڑھنے کے لیے آنکھیں اور احساس پڑھنے کےلیے دل چاہیے ۔
دوسروں کے احساس پڑھنے کے لیے اور جذبات کو محسوس کرنے کے لیے شاعروں کی صحبت مفید ہے۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
بہت خوب سرفراز بھائی! بہت خوب!

کہیں سے نقل کر رہے ہیں یا ذاتی سنہرے خیالات ہیں؟
دنیا نے تجربات وحوادث کی شکل میں
جو کچھ مجھے دیا ہے وہ لوٹا رہا ہوں میں
 
Top