• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
ایک اہم تقاضا اس کی تعیین کا بھی ہے کہ اگر تحمل صدیق کے مقام پر عصائے عمر اٹھا لے یا عصائے عمر کی ضرورت کے وقت تحمل صدیق کا مظاہرہ کرے تو فتنہ بڑھ جائے گا۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اگر کوئی مسلم ریاست میں انصاف کا سوال کرے تو کہہ دو کہ عمر بن الخطاب وفات پا چکے۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
46: انسانی رشتے پزل گیم کے ٹکڑوں کی طرح ہوتے ہیں ۔ جس کا ہر ٹکڑا دوسرے ٹکڑے سے مختلف ہوتا ہے ۔ لیکن جب ہر ٹکڑے کو اس کی صحیح جگہ پر رکھ دیا جاتا ہے تو زندگی کی خوبصورت تصویر مکمل ہوجاتی ہے ۔

puzzule games life.jpg
 
Last edited:

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
47:ایمان یہ ہے کہ بندہ مصیبتوں میں " اللہ کی حکمت" اور نعمتوں میں " اللہ کی آزمائش " تلاش کرے۔


eeman.jpg
 
Top