اللہ دتہ قصوری
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 16، 2013
- پیغامات
- 9
- ری ایکشن اسکور
- 38
- پوائنٹ
- 0
دنیا کی رنگینیوں میں کھوئے رہنے کے بعد یہ پتہ چلا کہ دین بھی کسی چیز کا نام ہے۔ کیا نہیں تھا میں؟ شرک، گمراہی کے سوا کیا تھا میرے پاس؟ آج اللہ نے مجھ بندہ نا چیز پے اپنا کرم کیا ، مجھے دین کی تھوری بہت سمجھ عطا کی، اس میں میرا کوئی کمال نہیں ، ۔ آ ج اس فورم پہ آ کربہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔یوں لگتا ہے جیسے میرا کھویا ہوا خزانہ مجھے مل گیا ہے۔
میرے دوست حافظ محمد صدیق بلوچ صاحب نے مجھے اس فورم کا بتایا میں ان کا انتہائی مشکور ہوں۔ اور میں محدث فورم کے تمام یوزرز کو یہ پیغام دینا چاہوں گا کہ
اپنے ان تمام دوستوں کو محدث فورم کی دعوت دیں جو فیس بک یوز کرتے ہیں۔کیوں کہ اس میں وہ سب ہے جسکی ایک مسلم کو ضرورت ہے۔
اللہ ہمیں اپنے دین کے لیے پسند کر لیں۔
آپکا اپنا اللہ دتہ