• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئے محاورے اور اُن کا مطلب

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
نئے محاورے اور اُن کا مطلب




1۔ خوشی سے پھولے نہ سمانا

لائٹ آ گئی ہے


2۔ زخموں پہ نمک چھڑکنا

کسی سے لائٹ کا پوچھنا


3۔ خیالی پلائو پکانا

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ


4۔ اُمید پہ دنیا قائم ہے

شاید آج لائٹ‌نہ جائے


5۔ مقدر کا سکندر

جس کے پاس جنریٹر ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ساجد تاج صاحب آپ کی تو کیا بات ہے ۔

اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے امین!
پسند کرنے کا شکریہ
ویسے جناب گوجرانوالہ سے ہیں تو جناب کبھی مُلاقات کا شرف ہی بخشیں ہمیں ویسے میری جاب گوجرانوالہ میں ہی ہے
 
Top