- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته!
روافض کا کیا ہے، وہ تو ہر مسلمان کو ناصبی کہتے ہیں!
يزیدیت کا کیا ہے، یہ تو محض رائج نعرے بازی ہے!
اگر کوئی اہل علم شیخ کفایت الله سنابلی پر ناصبی ہونے کا الزام لگاتا ہے، تو اس پر لازم ہے کہ پہلے ''ناصبیت'' کی تعریف ائمہ اصحاب الحدیث سے پیش کرے، اور پھر شیخ کفایت اللہ سنابلی کے کلام کو اس تعریف پر منطبق کر کے بتلائے!
نوٹ: کسی کی خانہ ساز تعریف مقبول نہ ہو گی، کہ میری نظر میں ناصبیت یہ ہے یا وہ ہے، جیسے غامدی صاحب شرعی اصطلاحات کے متعلق فرماتے ہیں کہ '' ہماری نظر میں ۔۔۔''
تو جناب @ایوب صاحب! اب آپ شیخ كفایت الله سنابلی پر الزام دھرنے سے قبل یہ دلیل ضرور قائم کریں گے!
جبکہ ایں خیال است و محال است وجنوں
اور ہوتا یوں معلوم ہوتا کہ
کس روز تہمتیں نہ تراشا کیئے عدو
شیخ عمر صدیق میرے محترم شیوخ میں سے ہیں، مگر شیخ اس مسئلہ میں غلطی کا شکار ہیں۔جو صحابی کو گالی دے وہ کافر اور مرتد، اور جو صحابی کو قتل کرے وہ "رحمۃ اللّٰہ علیہ"۔ اس عدل وانصاف کو دیکھ کر قرآن کی سورۃ المائدہ:8:5 یاد آگئی۔
مختصراً یزیدیوں کو رگڑا لگاتے ہوئے:
شیخ كفایت الله سنابلی کو یزیدی یا ناصبی کہنا، بعض اہل علم کی خطاء ہے، یا روافض کا رونا دھونا!@کفایت اللہ یزیدی اہل سنت میں گھوسا ہوا ناصبی ہے۔ جب بات ہو تو اعتدال ہو۔ ایک طرف ناصبی یزیدی کو عالم کہا جا رہا ہے جاہے وہ کتنا بڑا گمراہ