- شمولیت
- دسمبر 09، 2013
- پیغامات
- 68
- ری ایکشن اسکور
- 15
- پوائنٹ
- 37
السلام علیکم
ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ کی اہلیہ محترمہ بقضائے الہٰی وفات پا گئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ہمارے قائد ومحسن کی اہلیہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ آمینانا للہ وانا الیہ راجعون
مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان