• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناظم خاص کے 8000 پیغامات مکمل

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ہم بڑے نہیں بلکہ "بہت" بڑے ہیں۔
پھر تو بہت ہی خوشی کی بات ہے۔۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ سربالا بن گئے ہیں۔۔ اور جو ہمارے ہاں رسم چلتی ہے، اس بارے بھی آپ کو بتا دیا گیا ہے۔۔موجاں جی موجاں۔۔بابر بھائی دیاں۔۔
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہمارے ہاں جو رسم چلتی ہے، وہ یہ کہ جو سربالا ہوتا ہے۔ رسوم کے تمام اخراجات بھی وہی پورے کرتا ہے۔۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ بعد میں دلہا کے گھر والوں سے لے لیا کرتا ہے۔۔لیکن اِن ٹائم سربالا نے ہی نمٹانا ہوتا ہے۔۔۔

اگر بابر بھائی سربالا بننے پہ راضی ہیں۔۔(بلکہ آصف بھائی زبردستی بنا دیں۔۔۔ابتسامہ)۔۔ تو خاص طور مجھے بہت خوشی ہوگی۔۔۔بابر بھائی آپ فکر نہ کریں، اگر زندگی رہی تو تین، چار سال بعد ہم حساب وکتاب کرلیں گے۔۔یہ ہم دونوں بھائیوں کا معاملہ ہے۔۔آصف بھائی کو اور ساجد بھائی کو بیچ میں نہیں آنے دیتے۔۔۔کیا خیال ہے؟

خیال اچھا نہیں‌ہے بھائی
ہمیں بیچ ستے نکالنےکی کوشش بھی مت کرنا بھائی ، ورنہ آپ کی مُلاقات بابر بھائی سے ہونے نہیں دیں گے ہاہاہاہا، اگر آپ ملنا چاہتے ہیں تو ہمیں بیچ میں‌رکھنا مجبوری سمجھیں یا اپنی محبت ہاہاہاہا، چلو کُجھ وی نہ کرنا سمجھ شادی دی مٹھائی رہنے دینا بس کھانا کھلا دینا
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
پھر تو بہت ہی خوشی کی بات ہے۔۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ سربالا بن گئے ہیں۔۔ اور جو ہمارے ہاں رسم چلتی ہے، اس بارے بھی آپ کو بتا دیا گیا ہے۔۔موجاں جی موجاں۔۔بابر بھائی دیاں۔۔
بابر بھائی کو سربالا بنانے کی بجائے کچھ اچھا سا بڑا سا عہدہ دیں ، کیونکہ جو بھائی ان سے نہیں ملے وہ تو سربالال ہی بنائیں گے ، کیوں بابر بھائی ؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
دعوت کے لئے ولیمہ بھی ایک وجہ ہوتی ہے جس میں چھوٹے بڑے اور بہت بڑے سبھی کو مدعو کرنا سنت ہے۔
آصف بھائی کیا اس سے میں یہ سمجھوں کہ آپ میری دوسری شادی کرانے پہ بالکل تیار ہوگئے ہیں ؟ ۔۔ کیونکہ یہ دعوت اور پھر ولیمہ اور پھر سربالا کی جو باتیں چھڑ گئیں ہیں۔۔ مجھے تو کچھ ایسے ہی محسوس ہورہا ہے۔
اور ولیمہ سے پہلے دولہا کے ساتھ جو لوگ دلہن کو لینے جاتے ہیں ان میں سے ایک ’’سربالا‘‘ ہوتا ہے۔ اور آپ کے سوا کسی دوسرے کو یہ اعزاز کم از کم ہم تفویض نہیں کر سکتے۔
بابر بھائی کو تو میں نے دیکھا نہیں ہے، پر محسوس یہی ہورہا ہے کہ ہماری جوڑی ایک ساتھ بالکل فٹ رہے گی۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بھائ یہ سر بالا سے "سر" ہٹا دیجیۓ تو ہم آپ کی پیش کش قبول کرلیتے ہیں۔
کیوں بھائی۔۔۔ کم از کم میں تو ایسا نہیں کرنے دونگا۔۔۔ میرے بہت سارے مفاد وابستہ ہیں۔۔ابتسامہ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
آپ ’’سر‘‘ کے ’’بل‘‘ آئیں۔ ہمیں منظور ہے منظور ہے منظور ہے
آصف بھائی۔۔۔ اتنی کڑی شرائط ۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ سربالا کی آفر میں کچھ اور ہی بنانا چاہتے ہیں۔۔ابتسامہ
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
خیال اچھا نہیں‌ہے بھائی
ہمیں بیچ ستے نکالنےکی کوشش بھی مت کرنا بھائی ، ورنہ آپ کی مُلاقات بابر بھائی سے ہونے نہیں دیں گے ہاہاہاہا، اگر آپ ملنا چاہتے ہیں تو ہمیں بیچ میں‌رکھنا مجبوری سمجھیں یا اپنی محبت ہاہاہاہا، چلو کُجھ وی نہ کرنا سمجھ شادی دی مٹھائی رہنے دینا بس کھانا کھلا دینا
بارات و دعوت ولیمہ میں پرانے دور کے لوگ کسی پیامبر کے ہاتھ پیغام بھیجا کرتے تھے۔
بعد میں کارڈ آگئے۔ اور دعوت کا مطلب کارڈ لے لیا گیا۔
اب دیکھیں
فورم پر باراتیوں کو دعوت دینے میں کچھ دیر لگی؟

اسے کہتے ہیں

ہینگ لگے نہ پھٹکڑی + رنگ وی چوکھا چڑھے
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
آصف بھائی کیا اس سے میں یہ سمجھوں کہ آپ میری دوسری شادی کرانے پہ بالکل تیار ہوگئے ہیں ؟ ۔۔ کیونکہ یہ دعوت اور پھر ولیمہ اور پھر سربالا کی جو باتیں چھڑ گئیں ہیں۔۔ مجھے تو کچھ ایسے ہی محسوس ہورہا ہے۔

بابر بھائی کو تو میں نے دیکھا نہیں ہے، پر محسوس یہی ہورہا ہے کہ ہماری جوڑی ایک ساتھ بالکل فٹ رہے گی۔
یہ تو بڑی پرانی باتیں ہیں لیکن شکر ہے اللہ تعالی کا کہ آپ کی مبارکبادی کے تھریڈ میں یہ سب باتیں عیاں ہوئیں۔
فائدہ: ہم تو تیار ہی ہیں۔ آپ کو بھی ہم نے تیار کر لیا ہے۔
اسے کہتے ہیں ایک تیر دو شکار

بابر بھائی سے ایک ہی ملاقات ہوئی۔ اُن کا رکھ رکھاؤ اور دین کی خاطر محبت۔ مجھے اللہ تعالی سے امید ہے کہ وحدہ لا شریک لازما ہمیں اپنے عرش کے سائے میں جگہ دینے لئے اس دوستی کو ذریعہ رحمت بنائے گا۔
 
Top