ہم منتظر ہیں۔۔ بس ایک، دو دن پہلے بتا دینا۔
جی جی جناب آپکوہم بتا کر ہی آئیں گے ، ویسے وہ مُلاقات ہی کیا جو بتا کر کی جائے کیوں کیا خیال ہے ہاہاہاہاہا
واہ ۔۔ اگلی واری اے موضوعات کیوں نئیں لکھنے ؟ ۔۔۔ ارے اسی کس مرض دی دواں ہاں۔۔۔ تسی اینج کرو۔۔(اب اردو میں۔ابتسامہ) کہ جس یوزر کے مثلاً میرے موضوعات کو آپ دیکھنا چاہتے ہیں، پروفائل کے صفحہ پر چلے آئیں۔پھر معلومات پہ کلک کریں۔اور یہ عبارت '' کلیم حیدر کے ارسال کردہ موضوعات میں سے تلاش کریں '' ڈھونڈ کر اس پہ کلک کردیں۔کھلنے والے صفحات دس تک دکھا رہا ہوگا۔10 پہ کلک کریں، آپ کو آخری صفحہ پر لے جائے گا۔ اس صفحہ کے اینڈ پر آپ کو یہ عبارت نظر آئے گی۔ '' پرانے پیغامات تلاش کریں '' اس پہ کلک کردینا ہے۔اب ان موضوعات کی جگہ پہ 2 سو اور موضوعات شو ہوجائیں گے۔ اسی طرح جب تک آپ کو آخری صفحہ کے اینڈ میں یہ پیغام'' پرانے پیغامات تلاش کریں '' لکھا نظر آتا رہے تو آپ نے کلک کرتے جانا ہے، اور 200+200+200 کرتے جانا ہے۔۔۔امید ہے سمجھ گئے ہونگے۔ ان شاءاللہ
ڈانٹ وری بھیا جی سانوں سمجھ آگئی وے ، اچھا ہوا بتا دیا اویں اسی تے اے کم چھڈن لگے سی ہاہاہاہا