• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناظم خاص کے 8000 پیغامات مکمل

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
بھائ کلیم حیدر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
بھائ ساجد تاج آپکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی جو ہم ہمیشہ ایسے مواقع پر کہا کرتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین حسن شبیر بھائی۔۔۔۔ میرے ماموں کا نام بھی شبیر ہے، جب آپ کا نام سامنے آتا ہے تو ماموں کا چہرہ سامنے آجاتا ہے۔۔ابتسامہ
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
آپ نے ہمارے چھوٹے سے بھائی کو ماموں بنا دیا ہاہاہاہا ویسے ماموں رشتے داری والا بنایا یا ٹوپی پہنانے والا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
ساجد بھائی کی خصوصی، بن دیکھے محبت کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، رب تعالیٰ کےحضور دعا گو بھی ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔ اور اس پر بھی شکریہ اداء کرتا ہوں کہ بھائی نے ایک عمدہ سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اللہ مستقل مزاجی عطا فرمائے۔ آمین​
بھائیوں سے تعلق، محبت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے۔اور اللہ تعالیٰ سے دعا بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو جنت الفردوس میں بھی اسی طرح جمع فرما دے۔ جیسے یہاں جمع فرمایا ہوا ہے۔۔۔آمین ثم آمین​
ہر انسان کسی نا کسی مقصد کے تحت زندگی گزارر ہا ہوتا ہے۔ الحمدللہ والدین کی ترتیب کا اثر کچھ یوں ہے کہ زندگی کو دین حنیف کی سربلندی کےلیے وقف کر رکھا ہے۔ اور پھر رب کریم کی خاص عنایت یہ بھی کہ اللہ تعالیٰ نے کام کرنے کےلیے ایک پلیٹ فارم بھی عنایت کردیا ہے۔ ہمیں خلوص دل سے یہ دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہماری ان ٹوٹی پھوٹی کاوشوں کو اپنی دربار میں شرف قبولیت بخشے۔۔۔آمین​
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین ساجد بھائی۔۔۔ اتنی خوبصورت دعائیں۔ماشاءاللہ۔۔۔میری بھی دعا ہے کہ ان سب دعاؤں کے فرسٹ مصداق آپ ہی ہوں۔۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین​
ابتسامہ۔۔۔ جی ضرور آپ کو غلطی لگی ہے۔ میرے کل موضوعات 804 ہیں۔۔۔ باقی میرا تفصیلی تعارف جاننے کےلیے اس تھریڈ کو وزٹ کریں۔۔۔ تعارف کلیم حیدر۔۔۔ یہ دھاگہ تو 9 مارچ 2011 کو لگایا تھا۔ لیکن اب تعارف میں کچھ مزید وضاحتیں بھی پیش کردی ہیں۔
ساجد تاج بھائی اتنی محبت دینے کا ایک بار پھر شکریہ اداء کرتا ہوں۔۔

باقی آپ سے ملنے کی شدید خواہش ہو رہی ہے، بہت جلد پلان بناتے ہیں۔ اور ہاں آصف بھائی کو بھی ساتھ لانا نہ بھولیے گا۔۔۔ارے ارے ابن یونس بھائی بھی شریک ہوجائیں تو مزا دوبالا ہی ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ
موضوعات کی تعداد کا تو سہی پتہ ہی نہیں چلتا چلو اگلی واری اے موضوعات لکھنے ہی نہیں
آپ بھائیوں سے اتنی محبت صرف اور صرف اللہ تعالی کی رضا کے لیے ہے بھائی ، اور اللہ کرے یہ محبت محبت ہی رہے اور یونہی چلتی رہے آمین۔
آپ سے ملنے کا پلان تو تیار کیا جارہا ہے اور ان شاءاللہ کوشش کریں گے کہ ہمارے نعیم یونس بھائی اور محمد آصف مغل بھائی بھی سے ساتھ ہوں ان شاءاللہ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ناظم خاص کے 8000 پیغامات مکمل
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کلیم حیدر کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔​
آمین یا رب العالمین.
بارک اللہ لک یا کلیم حیدر اخی
بہت بہت مبارکاں ہون
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
کلیم بھائی بہت بہت مبارک ہو ، الله آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین عامر بھائی۔
آمین ثم آمین۔۔۔۔۔آپ کو بھی اللہ تعالیٰ خوش رکھے۔ آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
موضوعات کی تعداد کا تو سہی پتہ ہی نہیں چلتا چلو اگلی واری اے موضوعات لکھنے ہی نہیں
واہ ۔۔ اگلی واری اے موضوعات کیوں نئیں لکھنے ؟ ۔۔۔ ارے اسی کس مرض دی دواں ہاں۔۔۔ تسی اینج کرو۔۔(اب اردو میں۔ابتسامہ) کہ جس یوزر کے مثلاً میرے موضوعات کو آپ دیکھنا چاہتے ہیں، پروفائل کے صفحہ پر چلے آئیں۔پھر معلومات پہ کلک کریں۔اور یہ عبارت ’’ کلیم حیدر کے ارسال کردہ موضوعات میں سے تلاش کریں ‘‘ ڈھونڈ کر اس پہ کلک کردیں۔کھلنے والے صفحات دس تک دکھا رہا ہوگا۔10 پہ کلک کریں، آپ کو آخری صفحہ پر لے جائے گا۔ اس صفحہ کے اینڈ پر آپ کو یہ عبارت نظر آئے گی۔ ’’ پرانے پیغامات تلاش کریں ‘‘ اس پہ کلک کردینا ہے۔اب ان موضوعات کی جگہ پہ 2 سو اور موضوعات شو ہوجائیں گے۔ اسی طرح جب تک آپ کو آخری صفحہ کے اینڈ میں یہ پیغام'' پرانے پیغامات تلاش کریں '' لکھا نظر آتا رہے تو آپ نے کلک کرتے جانا ہے، اور 200+200+200 کرتے جانا ہے۔۔۔امید ہے سمجھ گئے ہونگے۔ ان شاءاللہ
آپ بھائیوں سے اتنی محبت صرف اور صرف اللہ تعالی کی رضا کے لیے ہے بھائی ، اور اللہ کرے یہ محبت محبت ہی رہے اور یونہی چلتی رہے آمین۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔ آمین ثم آمین
آپ سے ملنے کا پلان تو تیار کیا جارہا ہے اور ان شاءاللہ کوشش کریں گے کہ ہمارے نعیم یونس بھائی اور محمد آصف مغل بھائی بھی سے ساتھ ہوں ان شاءاللہ۔
ہم منتظر ہیں۔۔ بس ایک، دو دن پہلے بتا دینا۔
 
Top