• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نام نہاد مجاہدين کی کہانی انکی زبانی

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔۔۔
اللہ ایسے فعل اور ان کے مرتکبین سے محفوظ فرمائین۔۔۔۔
 
شمولیت
نومبر 24، 2011
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
38
آہ تو امریکہ ہمیں بتائے گا کہ کون صحیح اور کون غلط اور کون بے رحم ہے۔
اور وقاص گل اور اسحاق آپ لوگوں پر بھی حیرت ہے۔ امریکہ تنخواہ دار کی پروپیگینڈا وڈیو پر آپ کسی کو بدعا ئیں دے رہے ہیں؟
آپ لوگ جانتے ہیں یہ آواز کس کی ہے ؟ بات کیا چل رہی ہے؟ اورکس سے؟
امریکہ آؤٹ ریچ والے اہل حدیث ویب سائٹس پر ہی کیوں نظر آتے ہیں؟
 
بھائی آپ ذرا وضاحت کریں گے اگر آپ کو میری بات سمجھ آئی ہے تو میں نے کسے بد دعا دی؟؟؟

جس کی بھی آواز ہے دلائل اور وضاحت کو مد نظر رکھا جاتا ہے آپ اپنی باتوں کی بجائے اس بات کا رد پیش کر دیتے تو کافی ہوتا۔

پھر کہاں نظر آئیں؟؟
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
آہ تو امریکہ ہمیں بتائے گا کہ کون صحیح اور کون غلط اور کون بے رحم ہے۔
اور وقاص گل اور اسحاق آپ لوگوں پر بھی حیرت ہے۔ امریکہ تنخواہ دار کی پروپیگینڈا وڈیو پر آپ کسی کو بدعا ئیں دے رہے ہیں؟
آپ لوگ جانتے ہیں یہ آواز کس کی ہے ؟ بات کیا چل رہی ہے؟ اورکس سے؟
امریکہ آؤٹ ریچ والے اہل حدیث ویب سائٹس پر ہی کیوں نظر آتے ہیں؟
میرے بھائی یہ لوگ مجاہدین قاعدۃ الجہاد اور مجاہدین تحریک طالبان کی دشمنی میں اس قدر اندھے ہوچکے ہیں کہ اب ان امریکیوں اور ان کے ایجنٹوں کی بات بالکل صحیح لگتی ہے۔اس میں جماعۃ الدعوۃ اور ان کے امیر جناب انجینئر حافظ محمد سعید کی کاوشوں کا بڑا دخل ہے کہ وہ اپنی جماعت کے لوگوں کو یہ باور کرانے میں کامیاب رہے کہ امریکہ جن لوگوں کو دہشت گرد قرار دیتا ہے وہ واقعی دہشت گرد ہیں۔اب جس کو امریکہ جنتی ہونے کا سرٹیفکیٹ دے وہ جماعۃ الدعوۃ اور ان کے امیر جناب انجینئر حافظ محمد سعیداور ان کی جماعت کے نزدیک جنتی ۔ اور جن لوگوں کو امریکہ دہشت گرد ہونے کا سرٹیفیکیٹ دے گا وہ ان کے نزدیک دہشت گرد ۔ یہ سب کچھ دنیا سے محبت جہاد سے فرار اور موت سے کراہیت کا نتیجہ ہے۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
اصل مناظرہ ایک فوجی اور ایک طالبان کے مفتی کے درمیان یہ ہے
http://islamic-creed.com/Munazara - Taliban Mufti V Pakistan Army/A Debate Between Pakistan Army Soldier and Taliban Scholar Part1of2.mp3

http://islamic-creed.com/Munazara - Taliban Mufti V Pakistan Army/A Debate Between Pakistan Army Soldier and Taliban Scholar Part2of2.mp3

ایک بار ضرور سماعت فرمائیں۔ تحقیق لازم ہے تقلید سے بچیں

ایک عام جاہل آدمی نے لا جواب کر دیا۔۔۔
اللہ ان فسادیوں اور منافقوں سے سب کو اپنی عافیت میں رکھے جو اس رکاڈنگ میں ہے۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
آہ تو امریکہ ہمیں بتائے گا کہ کون صحیح اور کون غلط اور کون بے رحم ہے۔
اور وقاص گل اور اسحاق آپ لوگوں پر بھی حیرت ہے۔ امریکہ تنخواہ دار کی پروپیگینڈا وڈیو پر آپ کسی کو بدعا ئیں دے رہے ہیں؟
آپ لوگ جانتے ہیں یہ آواز کس کی ہے ؟ بات کیا چل رہی ہے؟ اورکس سے؟
امریکہ آؤٹ ریچ والے اہل حدیث ویب سائٹس پر ہی کیوں نظر آتے ہیں؟

میرے بھائی ، یہ بد دعا نہی دعا ھے ، پھر سے دیکھیں

اللہ ایسے فعل اور ان کے مرتکبین سے محفوظ فرمائین۔۔۔۔
 
Top