• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نانی اماں کی کہانیاں

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
رئیلی جینئس سسٹر!

بچوں کا تو بس نام ہی ہے ورنہ تو۔۔۔غصے والا آئیکون
ارے نہیں نہیں۔۔۔ میں تو چلو کنوارہ سہی پر دیگر لوگ شادی شدہ ہیں، ان پر غصہ نہ کیجئے بیچارے اپنے بچوں کے لیے پڑھ رہے ہیں۔۔۔ مسکرانے والا آئیکون
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
رئیلی جینئس سسٹر!

بچوں کا تو بس نام ہی ہے ورنہ تو۔۔۔غصے والا آئیکون
رئیلی سسٹر مجھے کہانیاں پڑھنے کا بہت ۔۔۔۔بہت شوق ہے چھوٹی تھی تو چھپ کر کہانیاں پڑھتی تھی ٹی وی دیکھنے کا شوق بالکل نہیں ۔
ارے نہیں نہیں۔۔۔ میں تو چلو کنوارہ سہی پر دیگر لوگ شادی شدہ ہیں، ان پر غصہ نہ کیجئے بیچارے اپنے بچوں کے لیے پڑھ رہے ہیں۔۔۔ مسکرانے والا آئیکون
تجربہ نہ ہونے کے باوجود بھائی نے سو فیصد بات سچی کہی ہے۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
رئیلی سسٹر مجھے کہانیاں پڑھنے کا بہت ۔۔۔۔بہت شوق ہے چھوٹی تھی تو چھپ کر کہانیاں پڑھتی تھی ٹی وی دیکھنے کا شوق بالکل نہیں ۔

تجربہ نہ ہونے کے باوجود بھائی نے سو فیصد بات سچی کہی ہے۔
چھپ کر ۔۔۔ہائیں۔۔۔۔وہ کیوں ؟
ویسے آپس کی بات ہے ہم بھی چھپ کر ہی پڑھا کرتے تھے وہ بھی صرف تعلیم و تربیت یا پھول یا ددھیال جاتے تھے تو جو جن ،جنگل بچپن میں سب پڑھتے ہیں وہ کزنز سے لے کر پڑھ لیا کرتے تھے۔
ویسے سسٹر بھائی نے بات ٹھیک نہیں کی ۔۔مصیبت میں تو آپیاں باجیاں بھی پڑ جاتی ہیں ہاں بھائی لوگ جان بچا کر نکل جاتے ہیں ۔۔۔آنسووں والا آئیکون
ویسے عکاشہ تو تو ایسے نہیں کرتا تھا۔۔۔سوچنے والا آئیکون
آج کی کہانی کہاں ہے سسٹر ؟
راستے میں ۔۔۔۔
کہانی لکھنے کے وقت میں پیپر ہو رہا ہوتا ہے نا۔
 
Top