السلام علی من اتبع الھدی!
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے!
میاں جی، مرزا قادیانی اس پینشن کو چرانے، اور اڑانے دونوں میں شریک رہے، مرزا قادیانی سے وہ پینشن کی رقم تھوڑا ہی لے اڑا تھا، وہ کہتے ہیں نا کہ:
چور کو پڑ گئے مور! جب تک مرزا قادیانی کے پاس ابا جان کی پینشن کی رقم تھی، دونوں عیاشی کرتے رہے، اور جب رقم ختم ہو گئی ، تو مرزا صاحب کو چھوڑ چلا!