مثنوی کے بارے میں ایسا مت کہو آخر آپ کے بڑے اسے کلام الٰہی مانتے ہیں ۔ :)مرزائی حصان اپنے باپ مرزا قادیانی کی زبان استعمال کر رہا ہے
اگر مثنوی کے کلام کی برکات کو آپ پر واپس لوٹا دینا گالی ہے تو یہ آپ نے کلام الٰہی (بقول آپ کے بڑوں ) کی بے عزت کی ہے ، جس کی آپ سب تلاوت کرتے ہو اسے قرآن اور بخاری کی طرح بے مثل مانتے ہو اسی کی توہین کرتے ہو گالی کہہ کر ؟ کیسی رہی ۔کیا فورم میں گالی گلوچ پر پابندی نہیں ہے ؟
بیٹا پورا صفحہ پڑھ لیا کرو یہودی صفات کیوں دکھا رہے ، یہی تو بتایا جا رہا تھا کہ نبی کسی چوہڑے خاندان کا نہیں ہوتا اعلیٰ خاندان سے ہی اللہ تمام انبیاء اور اولیاء کو پیدا کرتا ہے ۔
چلو شکر ہے کہ جو میں آپ سے منوانا چاہتا تھا کہ مثنوی میں بازاری قسم کا کلام موجود ہے وہ تو آپ مان ہی گئے ۔ جس سے ثابت ہوا کہ آپ کے بڑے بازاری کلام کو جو مثنوی میں موجود ہے اللہ کی کتاب قرآن شریف اور حدیث کی کتاب بخاری کی طرح بے مثل مانتے ہیں ( معاذ اللہ ) اور اس طرح آپ نے مولانا جلال الدین رومی کو بھی بازاری کہہ دیا اور ان کا دین سے کوئی تعلق نہیں ؟ کیسی رہی ۔بات مرزا کے چال چلن کی ہو رہی ھے ،مرزا کے بیٹے کی لکھی ہوئی سیرت المہدی دیکھ کر بات کرنا
اس کی سیرت پڑھ لیں ، اور آپ گالیاں بکنا بند کریں ، ورنہ تجھے بھی مرزا کی طرح ھذیان ھو جائے گا ، تیری بدزبانی دیکھی ، تیرے جیسے لوگ بازاری قسم کے ہیں جن کا دین سے کوئی تعلق نہیں۔