بھائی ختم نبوت فورم میں فیس بک سے کیسے رکن بنتے ہیں میں کافی کوشش کی ہے لیکن ۔ اندارج نہیں ہورہامرزائی حصان اپنے باپ مرزا قادیانی کی زبان استعمال کر رہا ہے
اس حوالہ میں کہا ں لکھا ہے کہ مرزا صاحب نے پنشن چوری کر لی ؟ صاف عبارت ہے کہ مرزا امام الدین نے دھوکہ سے کیا سب ، اور شرم سے واپس گھر نہیں جانا یہ تو کمال ےتقویٰ اور حیاء کا ثبوت ہے کہ پیسے کسی اور نے اڑائے لیکن پھر بھی اس شخص کی شکایت نہیں کی اور خاموش رہے ۔ تمہارے بڑوں کی بھی عادت رہی ہے کہ جو بات متن میں موجود ہی نہیں ہوتی اس کی کہانی بنا کر نبی پر الزام لگاتے پھرتے ہیں ۔مربی حصان جی مجھے بتانا کہ چوری کرنا کیا شریف انسانوں کا کام ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟14133 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
پٹی ایک ٖقصبہ ہے جو اب امرتسر کے ضلع میں ہے ، پہلے وہ لاہور ضلع میں تھا ۔ پٹی یا پٹا جانا پنجابی میں ایک جگہ سے علیحدہ ہونا کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ۔مربی حصان جی مجھے بتائیں کہ اس "پٹی پٹی گئی" کا کیا ترجمہ ہے
14132 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یعنی کہ دوسروں کی چوری کو چھپانے میں مرزا صاحب نے کوئی کسر نہ چھوڑی ۔۔۔اس حوالہ میں کہا ں لکھا ہے کہ مرزا صاحب نے پنشن چوری کر لی ؟ صاف عبارت ہے کہ مرزا امام الدین نے دھوکہ سے کیا سب ، اور شرم سے واپس گھر نہیں جانا یہ تو کمال ےتقویٰ اور حیاء کا ثبوت ہے کہ پیسے کسی اور نے اڑائے لیکن پھر بھی اس شخص کی شکایت نہیں کی اور خاموش رہے ۔ تمہارے بڑوں کی بھی عادت رہی ہے کہ جو بات متن میں موجود ہی نہیں ہوتی اس کی کہانی بنا کر نبی پر الزام لگاتے پھرتے ہیں ۔
14134 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
14135 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں