• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبیذ سے وضو کرنے کا بیان

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اگر کسی کو گرافک نظر آرہا ہے تو براہ کرم دوبارہ پوسٹ کر دیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جو امیج یا تصویر لگائی گئی تھی وہ کسی دوسری سائیٹ پر پہلے اپلوڈ کی گئی تھی اور پھر اسکا لنک یہاں دیا گیا تھا تا کہ فورم پر لوڈ کم رہے.یا جب اس تصویر کا لنک دیا گیا تھا اُس وقت فورم ھذا پر تصویر اپلوڈ کرنے کی براہ راست سہولت موجود نہ ہو گی.. بہرحال یا تو وہ سائیٹ ختم ہو چکی ہے یا پھر محترم @محمد ارسلان بھتیجے کا وہاں سے اکاؤنٹ ختم ہو چکا ہے یا پھر کوئی اور تکنیکی وجہ بھی ہو سکتی ہے..
اس لیے وہ تصویر کسی کو نظر نہیں آرہی..
بھتیجے! نا تم فورم پر نظر آتے ہو نا تمہاری تصویر نظر آتی ہے... آخر ماجرا کیا ہے؟...ابتسامہ!
 
Top