• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
سنے حضور تھے نور آئے جامئہ بشریت میں جس کی ؤضاحت میں نے پہلے بڑے اچھے طریقے سے کی ہے اس کو دیکھیں۔
نبی کریمﷺ کے متعلق آپ نے کہا تھا کہ ان کی ولادت بطور بشر ہوئی ہے۔ یہاں تک ہمارا اور آپ کا اتفاق ہے، یہی بات کتاب وسنت کی نصوص سے ثابت ہے۔ اب آپ ثابت کریں کہ وہ نور (نور من نور اللہ) کب بنے؟؟!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ وسلم آپ کو نبوت کب ملی تو آپ صلی اللہ وسلم نے فرمایا ابھی حضرت آدم علیہ السلام روح اور جسد کے درمیان تھے اس سے بھی پہلے نبوت مجھے مل چکی تھی۔


اس حدیث کے ترجمہ میں تحریف کی گئی ہے
اصل ترجمہ یوں بنتا ہے ک
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلى اللہ علیہ وسلم آپکی قسمت میں نبوت کب لکھی گئی ؟
تو آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسوقت جبکہ ابھی آدم روح و جسد کے درمیان( یعنی تخلیق کے مراحل ) میں تھے
http://forum.mohaddis.com/threads/حدیث-کا-حکم-اور-اس-حدیث-کا-معنی-و-مطلب-سمجھادین.3760/#post-22150
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
نبی کریمﷺ کے متعلق آپ نے کہا تھا کہ ان کی ولادت بطور بشر ہوئی ہے۔ یہاں تک ہمارا اور آپ کا اتفاق ہے، یہی بات کتاب وسنت کی نصوص سے ثابت ہے۔ اب آپ ثابت کریں کہ وہ نور (نور من نور اللہ) کب بنے؟؟!
میں نے کہا تھا کہ حضور نور تھے ۔اللہ نے سب سے پہلے آپ کے نور کو تخلیق کیا اور آپ جامہ بشریت میں تشریف لائے
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
بھائی کیا اس سے پہلے حضور اللہ کے علم میں نبی نہیں تھے؟کیا باقی نبی اللہ کے علم میں نبی نہیں تھےِ؟اگر تھے اور یقینا تھے تو میرا بھائی پھر اس میں حضور کی کیا تخصیص۔؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
نبی کریمﷺ کے متعلق آپ نے کہا تھا کہ ان کی ولادت بطور بشر ہوئی ہے۔ یہاں تک ہمارا اور آپ کا اتفاق ہے، یہی بات کتاب وسنت کی نصوص سے ثابت ہے۔ اب آپ ثابت کریں کہ وہ نور (نور من نور اللہ) کب بنے؟؟!
میں نے کہا تھا کہ حضور نور تھے ۔اللہ نے سب سے پہلے آپ کے نور کو تخلیق کیا اور آپ جامہ بشریت میں تشریف لائے
یہ دیکھئے:
ہمارا موقف یہ ہے کہ حضور تخلیق کے لحاظ سے نور اور ولادت کے لحا ظ سے بشر ہیںِ۔اور ہم آپ کو اللہ کے نور کا ٹکرا نہیں مانتے۔ ہاں نور مجسم ضرور کہتے ہیں۔آسان الفاظ میں ہمارا موقف یہ کہ آپ ظاہر کے لحاظ سے بشر اور حٖیقت کے لحاظ سے نور ہیں
آپ کے موقف میں اتنے تضادات ہیں کہ کوئی حد نہیں۔

آپ ولادت کے اعتبار سے نبی کریم کو بشر مانتی ہیں۔ ہم بھی مانتے ہیں۔ پھر وہ نور کب بنے؟؟؟
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
بھائی اس میں تیسری لائین میں صاف صاف لکھا ہوا ہے کہ آنحضرت کی ذات کو بر سبیل مبالغہ نور کہا گیا ہے ۔اگر ذات کا لٍفظ نہ ہو تو میں اپنی شکست قبول کرلوں گی ۔نہی تو آپکو ماننا پڑے گا کہ آپ نے مجھ پر خیانت کا جھوٹا الزام لگایا

[/QUOTE]
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
بھائی میں نے اب بھی یہی کہتی ہو آپ تخلیق کے لحاظ سے نور اور ولادت کے لحاظ سے بشر ہیں۔اس میں تضاد والی کیا بات ہے۔؟
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
یا تو آپ میری بات سمجھنا نہیں چاہتے یا آپ کو سمجھ نہیں آرہی؟ اہلسنت و جماعت کا موقف یہ ہے کہ آپ تخلیق کے ٌحاط سے نور اور ولادت کے لحاظ بشر ہیں۔مطلب یہ کہ آپ ظآہر میں بشر اور حقیقت میں نور ہیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
یہ آپ کا باطل عقیدہ ہے اور میرا دعوی ہے آپ کبھی بھی اس کی کوئی دلیل سند کےساتھ نہیں دے سکتی ہو
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top