• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
دلائل بر عقیدہ نورانیت مصطفی(پوسٹ نمبر 1)

قَدْ جَاۗءَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ وَّكِتٰبٌ مُّبِيْنٌ ؀ سورۃ المائدہ ٫۔ 15

ترجمہ! بے شک آیا تمھارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نور "یعنی محمدﷺ" اور ایک روشن کتاب[ یعنی قرآن مجید]۔

اس آیت میں نور سے مرادحضورﷺ ہیں اور روشن کتاب سے مراد قرآن ِ مجید ہے ۔

تنویر المقیاس من تفسیر ابنِ عباس صفحہ نمبر 72 تفسیر ِ کبیر جلد3 صفحہ 566۔ تفسیر خازن جلد اول صفحہ 441 تفسیر جلالین صفحہ 97 تفسیر روح البیان جلد 2 صفحہ 32 . تفسیر روح المعانی پارہ نمبر 6 صفحہ 87 تفسیر حقانی جلد 2 صفحہ21 وغیرہ
سیاق و سباق سے اور آپ کے درج کردہ ترجمہ سے تو لگتا ہے آپ یہاں نور کو بمعنی ہدایت یا ہدایت کی راہنمائی کرنے والا کے معانی میں لے رہی ہیں وضاحت کر کے مشکور فرمائیں کیا میں صحیح سمجھا ؟
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
دلیل نمبر 2۔
اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۭ مَثَلُ نُوْرِهٖ كَمِشْكٰوةٍ فِيْهَا مِصْبَاحٌ ۭ اَلْمِصْبَاحُ فِيْ زُجَاجَةٍ ۭ اَلزُّجَاجَةُ كَاَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُّوْقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُّبٰرَكَةٍ زَيْتُوْنَةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَّلَا غَرْبِيَّةٍ ۙ يَّكَادُ زَيْتُهَا يُضِيْۗءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ ۭ نُوْرٌ عَلٰي نُوْرٍ ۭ يَهْدِي اللّٰهُ لِنُوْرِهٖ مَنْ يَّشَاۗءُ ۭ النور آیت 35

ترجمہ۔اس کے نور[محمد ﷺ ]کی مثال ایسی ہےجیسے ایک طاق کے اندر ایک چراغ ہے جس کے اوپر ایک فانوس ہےوہ فانوس گویا ایک ستارے کی مانند ہے جو موتی کی طرح چمکتا ہوا روشن ہے جو جلتا ہے ایک برکت والے زیتون کےدرخت مبارک کے تیل سے،جو نہ مشرق کا نہ مغرب کا ،قریب ہے کہ اس کا تیل بھڑک اُٹھے اگرچہ اس کو آگ نہ چھوئے ،نور کے اوپر ایک اور نور ہے ،اللہ اپنے نور کی راہ بتاتا ہے جسے چاہتا ہے۔

اس آیت میں مثل نورہ اس کے نور سے مراد حضور ﷺ ہیں ۔

تفسیر کبیرجلد7صفحہ 403، تفسیرمظہری جلد6صفحہ 522،
دُرِ منشور ،علامہ سیوطی جلد 5صفحہ 48، شرح شمائل القار ی جلد 1صفحہ 47،
اشعۃُاللمعات جلد1صفحہ 725، جواہر البحار جلد1صفحہ6،
تفسیر خازن جلد3صفحہ332، زرقانی علی المواہب جلد6صفحہ238،
تفسیر حقانی جلد5صفحہ 244، موضوعاتِ قاری صفحہ 99، شواہد النبوت صفحہ3،
تفسیر روح البیان جلد4صفحہ141

امام قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا

مَثَلُ نُوْرِهٖ كَمِشْكٰوةٍ فِيْهَا مِصْبَاحٌ ۭ اَلْمِصْبَاحُ فِيْ زُجَاجَةٍ ۭ اَلزُّجَاجَةُ كَاَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُّوْقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُّبٰرَكَةٍ زَيْتُوْنَةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَّلَا غَرْبِيَّةٍ ۙ يَّكَادُ زَيْتُهَا يُضِيْۗءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ ۭ نُوْرٌ عَلٰي نُوْرٍ ۭ يَهْدِي اللّٰهُ لِنُوْرِهٖ مَنْ يَّشَاۗءُ

اللہ تعالیٰ زمین و آسمان کا نور ہے حضرت کعب ؄ اور حضرت ابنِ جبیر ؄ نے فرمایا اس کے نور کی مثال نورِمحمد ﷺہے۔

حضرت سہل تستری نے فرمایا اس آیت کے معنی یہ ہیں کہ اللہ آسمان اور زمین والوں کا ہادی ہے اس کا نور ،نورِ محمد ﷺکی مثل جب کہ وہ پیٹھوں میںتھا طاق کی طرح ہے یعنی اس کے نور کی صفت اس طرح تھی اور مصباح سے مراد حضور ﷺ کا قلب مبارک ہے ،زجاجہ [فانوس] حضورﷺ کا سینا ہےیعنی وہ چمکتا ہوا موتی روشن ستارہ ہےاس لیے کہ اس میں ایمان اور حکمت ہے ۔برکت والے درخت یعنی نورِ ابراہیم ؈ سے منور ہےنورِ ابراہیم ؈کی مثال شجر ہ مبارکہ سے بیان کی گئی ہے اور قریب ہے کہ اس کا تیل بھڑک اٹھے یعنی حضور ﷺ کی نبوت کلام سے قبل اس تیل کی طرح خودبخود لوگوں کے لیے ظاہر ہو جائے۔

شفا شریف جلد1صفحہ 13

شرح شفا القاری جلد1صفحہ108

زرقانی مواہب الدنیہ جلد6صفحہ238
دلیل نمبر 3۔
حضور اکرم نے ارشاد فرمایا کہ اے جابر اللہ تعالی نے سب سے پہلے تیرے نبی کے نور کو پیدا کیا
دلیل نمبر 4۔ حضرت عبداللہ ابن عمر فرماتے ہیں کہ میں حضور کو دیکھا آپ نور تھے آپ سراپا نور تھے بلکہ نور من نور اللہ تھے۔
ان احادیث کا سکین پہلے دیا جا چکا ہے۔
سمجھ نہیں آیا کہ آپ ثابت کیا کرنا چاہ رہی ہیں پہلے آپ نور کی وضاحت کر لیں تا کہ آپ کا موقف کچھ واضح ہو سکے ۔
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
دیکھیں ہم سرکار دوعالم شفیع معظم کو نور مجسم بھی مانتے ہیں اور نور ہدایت بھی
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
مجھے سمجھ نہیں آتی آپ نورانیت کو بشریت سے خلط کیوں کرتے ہیں؟کیا آُ نورانیت کو بشریت کا تضاد سمجھتے ہیں؟
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
اور نصراللہ بھائی اگر آپ نے ترجمان وھابیہ ،اشاعۃ السنۃ جیسی کتابیں پڑھی ہوتی تو آپ ہم پر اعتراضات نہ کرتے۔آپ کو پتہ ہوگا کہ جماعت اپلحدیث 3 دسمبر 1886 میں غالبا وجود میں آئی۔تاریخ سہو کی وجہ سے غلط بھی ہو سکتی ہے۔
آپ اگر تاریخ اہلحدیث پڑھتے تو یہ اعتراض بھی نہ کرتے۔
تاریخ وھابیہ سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے نام کا اہل سنت ہونا اور کام میں تضاد کا پایا جانا حق ہونے کی دلیل نہیں ہے،دوسری بات ہم اہلحدیث خود کو محدثین کی طرف منسوب کرتےہیں کیوں کہ قرآن اور حدیث پر کوئی کمپرومائز نہیں ہے،نہ کسی بزر گ اور نہ ہی کسی قلندر کا، اگر کوئی ہمیں وھابی یا شیح محمد بن عبد الوھاب کی طرف منسوب کرتاہے تو یہ اس کی مرضی ہے۔
اگر آپ کے خیال سے آپ پوتر ہیں تواپنا یہ نور بشر کاکی غلطی فہمی 1850 سے پہلے ثابت کردیں ۔یہ ہی نہیں آپ کے بہت سے عقائد اس کی بعد کی پیداوار ہیں۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
بھائی میں نے پہلے کہا کہ اگر یہ ضعیف ہے تو اسکے ضعف کی وجہ بیان کرو اور جرح مفصل کرو۔آپ جرح مبہم کررہے ہو جو مردود ہوتی ہے۔پھر میری اوپر والی پوسٹ میں آپ کے تمام اشکلات کا جواب موجود ہے اس کو غور سے دیکھیں۔اور تعصب کی عینک براہ مہربانی اتار پھینکیں۔
سند کیا ہے آپ کے نزدیک ؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
محترمہ آپ اپنے مطلب نہ نکالو قرآن کی آیتوں سے صاف صریح آیت پیش کرو اور احادیثِ سند کے ساتھ دو
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
ایک دلیل بھی ابھی تک نہیں دی ہے محترمہ نے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اور کس مسلک کی کیا تاریخ ہے اس پر بھی بات ہوگی انشاءاللہ
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
انبیا٫سب بشر تھے اور مرد ، نہ کوئی جن نبی ہوا اورنہ عورت۔" (بہار شریعت حصہ اول ص:۷)
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top