ماھنہہر قادری
مبتدی
- شمولیت
- جون 09، 2014
- پیغامات
- 130
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 22
کیا یہ میری پوسٹ کا جواب ہے؟
آپ لگاتی رہو فتوی سب پر جب ثابت ہوجائے کہ نبی صلى الله عليه و سلم نور تھے پھر دے دینا آپ ریفرنس!اچھا جی یہ بات ہے تو مولوی صادق سیالکوٹی نے کہا کہ جو سرکا ر کو نور ذات کہے وہ مشرک۔اب لگاو شرک کا فتوی اپنے شیخ الکل پر۔اس کے علاوہ اوروں نے بھی سرکار کو نور مجسم مانا ہے جو میں بعد میں پیش کروں گی

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟
سوال: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟ اور کیا یہ درست ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا، چاہے آپ روشنی ہی میں کیوں نہ ہوں؟
الحمد للہ:
ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سیدِ اولاد آدم ہیں، آپ آدم علیہ السلام کی نسل میں سے بشر ہیں، اور ماں باپ سے پیدا ہوئے، آپ کھاتے پیتے بھی تھے، اور آپ نے شادیاں بھی کیں، آپ بھوکے بھی رہے، اور بیمار بھی ہوئے، آپکو بھی خوشی و غمی کا احساس ہوتا تھا، اور آپکے بشر ہونے کی سب سے بڑی دلیل یہی ہے کہ آپکو بھی اللہ تعالی نے اسی طرح وفات دی جیسے وہ دیگر لوگوں کو موت دی، لیکن جس چیز سے آپ کو امتیاز حاصل ہے وہ نبوت، رسالت، اور وحی ہے۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بشری حالت بالکل ایسے ہی تھی جیسے دیگر انبیاء اور رسولوں کی تھی۔
چنانچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت اور بشریت کے بارے میں جو قرآن نے کہہ دیا ہے اس سے تجاوز کرنا درست نہیں ہے، چنانچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نور کہنا، یا آپکے بارے میں عدم سایہ کا دعوی کرنا ، یا یہ کہنا کہ آپکو نور سے پیدا کیا گیا ، یہ سب کچھ اس غلو میں شامل ہے-
اور یہ بات بھی ثابت ہوچکی ہے کہ صرف فرشتے نور سے پیدا ہوئے ہیں، آدم علیہ السلام کی نسل میں سے کوئی بھی نور سے پیدا نہیں ہوا -
شیخ البانی رحمہ اللہ نے سلسلہ صحیحہ (458)میں کہا:
"اس حدیث میں لوگوں کی زبان زد عام ایک حدیث کا رد ہے، وہ ہے: (اے جابر! سب سے پہلے جس چیز کو اللہ تعالی نے پیدا کیا وہ تیرے نبی کا نور ہے)!اور اسکے علاوہ ان تمام احادیث کا بھی رد ہے جس میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور سے پیدا ہوئے، کیونکہ اس حدیث میں واضح صراحت موجود ہے کہ جنہیں نور سے پیدا کیا گیا ہے وہ صرف فرشتے ہیں، آدم اور آدم کی نسل اس میں شامل نہیں ہیں، اس لئے خبردار رہو، غافل نہ بنو" انتہی۔
دائمی فتوی کمیٹی سے مندرجہ ذیل سوال پوچھا گیا:
"ہمارے ہاں پاکستان میں بریلوی فرقہ کے علماء کا نظریہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا، اور اس سے آپکے بشر نہ ہونی کی دلیل ملتی ہے، تو کیا یہ بات درست ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا؟
تو انہوں نے جواب دیا:
یہ باطل قول ہے، جو کہ قرآن وسنت کی صریح نصوص کے خلاف ہے، جن میں صراحت کے ساتھ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بشر تھے، اور بشر ہونے کے ناطے آپ لوگوں سے کسی بھی انداز میں مختلف نہیں تھے، اور آپکا سایہ بھی تھا جیسے ہر انسان کا ہوتا ہے، اور اللہ تعالی نے آپ کو رسالت دے کر جو کرم نوازی فرمائی اسکی بنا پر آپ کی والدین ذریعے پیدائش اور بشریت سے باہر نہیں ہوجاتے، اسی لئے تو اللہ تعالی نے فرمایا: ( قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوْحَى إِلَيَّ ) کہہ دیں : کہ میں تو تمہارے جیسا ہی بشر ہوں، میری طرف وحی کی جاتی ہے۔ اسی طرح ایک اور مقام پر رسولوں کا قول قرآن مجید میں ذکر کیا: ( قَالَتْ لَهُمْ رُسُلُهُمْ إِنْ نَحْنُ إِلاْ بَشَرٌ مِثْلُكُمْ ) انہیں رسولوں نے کہابھی: ہم تو تمہارے جیسے ہی بشر ہیں۔
جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بیان کی جانے والی روایت کہ آپکو اللہ کے نور سے پیدا کیا گیا، یہ حدیث موضوع ہے"
محترمہ! کیا ہمارے علماء کے اقوال آپ کے دلائل ہیں؟؟؟یہ لو ریفرنس
حوالہ نمبر1۔ حضور ذات کے اعتبار سے نورہیں۔ فتاوی نذیریہ ج 1 ص 32
حوالہ نمبر2۔ہمارے عقیدہ کی تشریح یہ ہے کہ رسول خدا خدا کے پیدا کیے ہوئے نور ہیں۔فتاوی ثنائیہ ج2 ص
793
حوالہ نمبر 3۔مولوی عبدالستار ۔سب تھیں اول پایا رب نے نور حبیب گرامی ۔اکرام محمدی 269
حوالہ نمبر 4۔پیکر نور ۔قاضی سلیمان ۔سید البشر ج2 ص61
حوالہ نمبر 5۔صادق سیالکوٹی ۔نور مجسم ۔جمال مصطفی 427
حوالہ نمبر 6 ۔نور مجسم ۔منصب امامت فارسی 13
فتوی شرک۔
حضور کی ذات کو نور ماننا خالص مشرکانہ عقیدہ ہے ۔عقیدہ اہلحدیث ص 288
نہ تم بچو گے نہ ساتھی تمہارے
جب ڈوبے گی نہیا تو ڈوبو گے سارے
بریلویوں کے خان صاحب نے بھی اپنی کتاب میں ایک روایت درج کی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:یہ لو ریفرنس
حوالہ نمبر1۔ حضور ذات کے اعتبار سے نورہیں۔ فتاوی نذیریہ ج 1 ص 32
حوالہ نمبر2۔ہمارے عقیدہ کی تشریح یہ ہے کہ رسول خدا خدا کے پیدا کیے ہوئے نور ہیں۔فتاوی ثنائیہ ج2 ص
793
حوالہ نمبر 3۔مولوی عبدالستار ۔سب تھیں اول پایا رب نے نور حبیب گرامی ۔اکرام محمدی 269
حوالہ نمبر 4۔پیکر نور ۔قاضی سلیمان ۔سید البشر ج2 ص61
حوالہ نمبر 5۔صادق سیالکوٹی ۔نور مجسم ۔جمال مصطفی 427
حوالہ نمبر 6 ۔نور مجسم ۔منصب امامت فارسی 13
فتوی شرک۔
حضور کی ذات کو نور ماننا خالص مشرکانہ عقیدہ ہے ۔عقیدہ اہلحدیث ص 288
نہ تم بچو گے نہ ساتھی تمہارے
جب ڈوبے گی نہیا تو ڈوبو گے سارے
بھائی ہم نے کب کہا کہ حضور بشر نہیں؟یہ حوالہ ہمارے خلاف تب ہوتا جب ہم بشریت کا انکار کرتےبریلویوں کے خان صاحب نے بھی اپنی کتاب میں ایک روایت درج کی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"ہر شخص کی ناف میں اس مٹی کا کچھ حصہ موجود ہے ،جس سے اس کی تخلیق ہوئی ہے اور اسی میں وہ دفن ہو گا ۔اور میں ،ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ ایک مٹی سے پیدا کیے گئے ہیں۔(فتاوی افریقہ ص85مطبوعہ1236ھ)(2)