ماھنہہر قادری
مبتدی
- شمولیت
- جون 09، 2014
- پیغامات
- 130
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 22
ٹھیک ہے بھائی اب میں ڈیٹیل کے ساتھ حوالے نقل کرتی ہوں۔
۔جی محترم دیکھ رہا ہوںآزاد صاحب ان کو بھی دیکھیں
[/QUOTE]بھائی اس میں تیسری لائین میں صاف صاف لکھا ہوا ہے کہ آنحضرت کی ذات کو بر سبیل مبالغہ نور کہا گیا ہے ۔اگر ذات کا لٍفظ نہ ہو تو میں اپنی شکست قبول کرلوں گی ۔نہی تو آپکو ماننا پڑے گا کہ آپ نے مجھ پر خیانت کا جھوٹا الزام لگایا
۔۔
قادری بھائی جان ان احادیث کے حوالہ جات کتاب کے نام اور حدیث کے نمبر کے ساتھ واضح کر دیں تاکہ اصل کتاب کی طرف رجوع کرنا آسان ہو جائے ساتھ ہی ساتھ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی بھی ہو جائے کہ آیا یہ کونسے اصول والی کتابوں کے زیر سایہ صحیح سند کو پہنچتی ہیں۔ویسے یہ کام کہنا تو نہیں چاہئے تھا چلیں کوئی بات نہیں ہم اپنے بھائی کو یاد کروائے دیتےہیں۔منتظر رہیں گے ان شاء اللہ۔
جی نصر اللہ بھائی! سمجھ آئی کہ قادری بھائی جان نہیں بلکہ سسٹر ہیں۔ٹھیک ہے بھائی اب میں ڈیٹیل کے ساتھ حوالے نقل کرتی ہوں۔
ویسے یہ میں نے نہیں کسی اور نے لھائے ہیں قادری رانا صاحب نے۔جی محترم دیکھ رہا ہوں
پہلا حوالہ تو دیوبندی حضرات کا ہے جس کا جواب ان کے ذمہ ہے۔
دوسرا حوالہ فتاویٰ اصحاب الحدیث کا آپ نے دیا ہے۔ لیکن غور نہیں فرمایا کہ میں کیا حوالہ پیش کرنے لگا ہوں۔
محترم! حماد صاحب حفظہ اللہ تو وضاحت فرما رہے ہیں کہ نماز نبوی کے حاشیہ میں لکھا ۔ہے’’اس واقعہ سے یہ غلط فہمی بھی دور ہوجانی چاہیے کہ ۔۔۔‘‘
اگلی عبارت غلط فہمی ہے جسے مذکورہ حدیث درج کرکے نماز نبوی کے مصنف دور کررہے ہیں اور آپ اسے اپنی دلیل سمجھ رہے ہیں۔ سبحان اللہ
تیسرا حوالہ بھی آپ نے غلط فہمی کا شکار ہوکر اور ثناء اللہ صاحب حفظہ اللہ کی مکمل عبارت کو پڑھے بغیر دے دیا ہے۔ نشان زدہ لائن سے تیسری لائن میں حافظ صاحب لکھتے ہیں: ’’تخلیق اور کتابت میں فرق کسی ذی شعور پر مخفی نہیں۔‘‘
۔اب یہ سوچنا قارئین کا کام ہے کہ یہ حوالہ کس کو مفید ہے اور کس کے خلاف ہے۔پھر اس میں نور کا ذکر بھی موجود نہیں!!!
چوتھے حوالے میں بھی ایسی کوئی بات نہیں جو آپ کو مفید ہو۔ فرمایے کہ جو نور نکلا کیا اس سے مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں؟
عبارت کو ذرا غور سے پڑھ کر جواب دیجئے گا۔
۔اللہ تعالیٰ مجھے، آپ کو اور سب کو تعصب سے ہٹ کر قرآن وحدیث کا مطالعہ کرنے اور اسی کے مطابق اپنا عقیدہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
آپ ثابت کردو اپنا عقیدہ قرآن حدیثِ سےناچ نا جانے آنگن ٹیڈھا