ھائی لائٹ کردہ مقام کو غور سے ملاحظہ فرمائیں !!!!! اس لئے آپ سے عرض کی تھی کہ آپ اپنی جانب سے کچھ لکھنے کی تکلیف نہ اٹھایا کریں شکریہ
ملاحظہ فرمائیں اس حدیث میں کن صحابہ کا ذکر ہے
حدثنا مسلم بن إبراهيم حدثنا وهيب حدثنا عبد العزيز عن انسعن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"ليردن علي ناس من اصحابي الحوض حتى عرفتهم اختلجوا دوني فاقول: اصحابي فيقول: لا تدري ما احدثوا بعدك".
ترجمہ داؤد راز
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے وہیب بن خالد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز نے بیان کیا، ان سے انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے کچھ
ساتھی حوض پر میرے سامنے لائے جائیں گے
اور میں انہیں پہچان لوں گا لیکن پھر وہ میرے سامنے سے ہٹا دئیے جائیں گے۔ میں اس پر کہوں گا کہ یہ تو میرے
ساتھی ہیں۔ لیکن مجھ سے کہا جائے گا کہ آپ کو معلوم نہیں کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں۔“