محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,785
- پوائنٹ
- 1,069
نبی کریمﷺنے فرمایا (الکلب الأسود شیطان ) " سیاہ کتا شیطان ہے "
اورسیاہ کتے کو قتل کرنے کا حکم دیتے ہوئے آپ نے فرمایا
( علیکم بالاسود البہیم ذی النقطتین فإنہ شیطان )
" تم دو نقطوں والے کالے سیاہ کتے کو مارو کیونکہ وہ شیطان ہے " (صحیح مسلم)