• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی کریمﷺ کا کسی عورت کے چہرے اور پیٹ پر ہاتھ پھیرنے والا واقعہ

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
نبی کریمﷺ کا عورت کے چہرے اور پیٹ پر ہاتھ پھیرنے والا واقعہ

محمد زکریا دیوبندی نے لکھا ہے:
’’حافظ ابو نعیم رحمۃ اللہ علیہ ، حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ سے نقل کرتے ہیں کہ میں ایک دفعہ باہر جا رہا تھا۔ میں نے ایک جوان کو دیکھا کہ جب وہ قدم اٹھاتا ہے یا رکھتا ہے تو یوں کہتا ہے: اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ اٰل محمد۔ میں نے اس سے پوچھا کیا کسی علمی دلیل سے تیرا یہ عمل ہے؟ (یا محض اپنی رائے سے) اس نے پوچھا تم کون ہو؟ میں نے کہا: سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ۔۔میں نے پوچھا یہ درود کیا چیز ہے؟ اس نے کہا، میں اپنی ماں کے ساتھ حج کو گیا تھا۔ میری ماں وہیں رہ گئی (یعنی مر گئی) اس کا منہ کالا ہو گیا اور اس کا پیٹ پھول گیا جس سے مجھے یہ اندازہ ہوا کہ کوئی بہت بڑا سخت گناہ ہوا ہے۔ اس سے میں نے اللہ جل شانہ کی طرف دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے تو میں نے دیکھا کہ تہامہ (حجاز) سے ایک ابر آیا اس سے ایک آدمی ظاہر ہوا۔ اس نے اپنا مبارک ہاتھ میری ماں کے منہ پر پھیرا جس سے وہ بالکل روشن ہو گیا اور پیٹ پر ہاتھ پھیرا تو ورم بالکل جاتا رہا۔ میں نے ان سے عرض کیا کہ آپ کون ہیں کہ میری اور میری ماں کی مصیبت کو آپ نے دور کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ میں تیرا نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں۔ میں نے عرض کیا مجھے کوئی وصیت کیجئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی قدم رکھا کرے یا اٹھایا کرے تو اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ اٰل محمد ۔ پڑھا کر۔ (نزہۃ) ۔ ‘‘ [فضائل درود ص ۱۲۳-۱۲۶، تبلیغی نصاب ص ۷۹۳، ۷۹۴)

بس صرف اتنا عرض کرونگا کہ اس طرح کے جھوٹے واقعات سے ہم اللہ کی پناہ میں آتے ہیں۔ جن میں تقدس رسالتﷺ کا بھی خیال نہ رکھا گیا ہو۔۔۔۔

نقل کردہ
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
میرے علم کے مطابق مولانا محمد زکریا دیوبندی تبلیغی جماعت کے بڑے پیر صاحب ہیں - اور تبلیغی جماعت کا نصاب ان جھوٹے اور شرمناک واقعات سے بھرا پڑا ہے -الله ہی ہدایت دے ان لوگوں کو -
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
میرے علم کے مطابق مولانا محمد زکریا دیوبندی تبلیغی جماعت کے بڑے پیر صاحب ہیں - اور تبلیغی جماعت کا نصاب ان جھوٹے اور شرمناک واقعات سے بھرا پڑا ہے -الله ہی ہدایت دے ان لوگوں کو -
آمین
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
(میں نے دیکھا کہ تہامہ (حجاز) سے ایک ابر آیا اس سے ایک آدمی ظاہر ہوا۔ اس نے اپنا مبارک ہاتھ میری ماں کے منہ پر پھیرا جس سے وہ بالکل روشن ہو گیا اور پیٹ پر ہاتھ پھیرا تو ورم بالکل جاتا رہا۔)
ہم مسلمان بھی کیاہیں !کفارکو تو کوستےہیں ان کےخلاف ہڑتالیں جلوس اورنعربازی اور ان کی مصنوعات کابئکاٹ کرتےنہیں تھکتےلیکن ہمارےاپنےلٹریچرمیں اس طرح کی خرفات کس قدر ہیں۔ کہتےہیں کہ غازی علم دین شہید نےجس سکھ کو قتل کیاتھا وہ بھی کہتاہوتاتھاکہ میں نےمسلمانوں کےنبی کی اہانت میں جوکتاب لکھی ہے اس میں اپنی طرف سےتوکچھ نہیں لکھابلکہ ان کی ہی کتابوں سے مواد اکٹھاکیاہےپھرپتانہیں یہ پھدکتےکس لیے ہیں۔رسول ﷺاللہ سے ہماری محبت بھی احمق دوست کی مانندہے۔صاحب کتاب کاکیسانبی ہےجو بادلوں میں تیرتاپھرتا ہےاورغیرمحرم عورتوں کےپیٹوں پرہاتھ پھررہاہے۔میں حتی الوسع کوشش کرتاہوتاہوں کہ میری تحریر سے کسی کی دل آزاری نہ ہو لیکن جب اس طرح کی لغویات اوربے ہودگیاں پڑھتا ہوں اورپھرساتھ ساتھ عقیدت مندوکی عقیدت کیشیاں دیکھتاہوںتو بےاختیارہوجاتاہوں۔اسی طرح کشف المحجوب میں بھی حضرت زینب کےرشتہ ءزودجیت کےحوالے سے بھی پڑھیں ۔الامان والحفیظ
 
جزاک الله - صحیح فرمایا آپ نے - آج مسلمانوں کی اکثریت قرآن کی ان آیات کی زد میں ہے - الله ان کو ہدایت دے -

قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا سوره الکھف ١٠٣
کہہ دو کیا میں تمہیں بتاؤں کہ کون اعمال کے لحاظ سے بالکل خسارے میں ہیں -

الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا ١٠٤
وہ لوگ جن کی ساری کوشش دنیا کی زندگی میں برباد ہو گئی اور وہ یہ خیال کرتے رہے کہ بے شک وہ اچھے کام کر رہے ہیں-
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
نبی کریمﷺ کا عورت کے چہرے اور پیٹ پر ہاتھ پھیرنے والا واقعہ

محمد زکریا دیوبندی نے لکھا ہے:
بس صرف اتنا عرض کرونگا کہ اس طرح کے جھوٹے واقعات سے ہم اللہ کی پناہ میں آتے ہیں۔ جن میں تقدس رسالتﷺ کا بھی خیال نہ رکھا گیا ہو۔۔۔۔
نقل کردہ
اس پر وضاحت تو جمشید بھائی ہی دے سکتے ہیں۔۔۔
کے تبلیغی نصاب یہ کیا ہڑبونگ مچی ہوئی ہے۔۔۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اللہ ہمیں اس طرح کے ملاوں سے بچائے۔۔ آمین
۔
السلام علیکم
اللہ میری توبہ ملاؤں سے جان بچاتے ہو ارے بھائی جان یہی تو ملاح ہیں
یوں فرمائیے اللہ ظالموں گمراہوں فاسقوں اور مشرکوں سے حفاظت فرمائے۔ اگر ملاؤں سے جان بچائیں گے تو نکاح اور جنازے کی نماز کون پڑھائے گا؟؟؟؟؟
 
Top