عابدالرحمٰن
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2012
- پیغامات
- 1,124
- ری ایکشن اسکور
- 3,234
- پوائنٹ
- 240
جی بالکل عنوان تبدیل ہونا چاہئے۔ ایک غلط میسیج جاتا ہےعنوان درست کیجیے
جی بالکل عنوان تبدیل ہونا چاہئے۔ ایک غلط میسیج جاتا ہےعنوان درست کیجیے
حدیث میں آیا ہے جو کوئی ایسی بات جو نبیﷺ نے بیان نہیں، اُن سے منسوب کی جائے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں سمجھے۔۔۔میں نے ان سے عرض کیا کہ آپ کون ہیں کہ میری اور میری ماں کی مصیبت کو آپ نے دور کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ میں تیرا نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں۔ میں نے عرض کیا مجھے کوئی وصیت کیجئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی قدم رکھا کرے یا اٹھایا کرے تو اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ اٰل محمد ۔ پڑھا کر۔ (نزہۃ) ۔ ‘‘ [فضائل درود ص ۱۲۳-۱۲۶، تبلیغی نصاب ص ۷۹۳، ۷۹۴)
جناب انہونے سب ملاؤں سے بچا نہیں کہا بلکے اللہ ہمیں اس طرح کے ملاؤں سے بچائے۔ ایسے کہا یعنی جو اس طرح کے لغو باتیں اپنی کتابوں میں لکھتے ہیںالسلام علیکم
اللہ میری توبہ ملاؤں سے جان بچاتے ہو ارے بھائی جان یہی تو ملاح ہیں
یوں فرمائیے اللہ ظالموں گمراہوں فاسقوں اور مشرکوں سے حفاظت فرمائے۔ اگر ملاؤں سے جان بچائیں گے تو نکاح اور جنازے کی نماز کون پڑھائے گا؟؟؟؟؟
جی سب کچھ لٹ پٹ گیا اب یہی کچھ بچا ہے اس کو بھی چھیننے کا پروگرام ہے بغیر نکاح کے ہی کام چلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں اللہ حفاظت فرمائے اور کہیں کہیں انسانوں کو مار کر بغیر نماز جنازہ پڑھے ہی دفنا دیا جاتا ہے بھائی جان مولوی ملاؤں کو فارغ کرتے جارہے ہیں زمانہ کچھ اسی ڈگر پر چل نکلا ہے اللہ حفاظت فرمائے۔اور آپ سے ایک سوال ہے کیا ملا صرف نکاح اور جنازے کی نماز پڑھنے کے لئے رہ گیے ہیں اب؟
آپ بتائیں کیا عنوان رکھا جائے ؟عنوان درست کیجیے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہالسلام علیکم
اللہ میری توبہ ملاؤں سے جان بچاتے ہو ارے بھائی جان یہی تو ملاح ہیں
یوں فرمائیے اللہ ظالموں گمراہوں فاسقوں اور مشرکوں سے حفاظت فرمائے۔ اگر ملاؤں سے جان بچائیں گے تو نکاح اور جنازے کی نماز کون پڑھائے گا؟؟؟؟؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا بادلوں میں سے ظاہر ہوناآپ بتائیں کیا عنوان رکھا جائے ؟
زکریا صاحب کی کتاب تبلیغی نصاب کا ایک توہین آمیز اقتباسآپ بتائیں کیا عنوان رکھا جائے ؟