- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ یہ جرح فی الحدیث ہے!! اسی لئے تو کہا تھا کہ اگر جب اختلاف استدلال کو انکار حدیث سمجھا جائے تو کیا کیا جا سکتا ہے!!
میاں جی ! آپ کے سوال کاجواب دیا گیا تھا! آپ اگر نسیان کا شکار ہیں تو علاج کروائیں!! برائے مہربانی اس بحث کو کسی منطقی انجام تک پہچنے دیں اسے اھلحدیث اور منکرِ حدیث کی روائیتی بحث نہ بننے دیں شکریہ
بھائی جان یہ کوئی اختلافِ رائے کا مسئلہ نہیں واضح جرح فی الحدیث ھے؟
جسکے بعد حدیث کا انکار بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر آپ تو راویوں کذب و وہم کو وحیِٔ الٰہی اور کتابتِ حدیث اور ضبطِ حدیث کے ظنیِٔ محض اور انسانی کام کو قرآنِ محفوظ باور کروانے پر تلے ھیں ۔ ۔ ۔ آپ کو یہ نظر نہیں آئے گا ۔ ۔ ۔ آباؤ اجداد کی تقلیدی عینک اتارئے ۔ ۔ ۔ ۔ انکی غلط بنیادوں پر مذید ردے نہ رکھئے ۔ ۔ ۔ قلب کو سلیم کیجئے ۔ ۔ ۔ اور اللہ سے ھدایت مانگئے ۔ ۔ ۔ یں
آپ کو انکار حدیث بھی نظر آئے گا اور حق کا برملا اظہار کرتا ہوا منکرِ حدیث بھی ۔ ۔ ۔
یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ یہ جرح فی الحدیث ہے!! اسی لئے تو کہا تھا کہ اگر جب اختلاف استدلال کو انکار حدیث سمجھا جائے تو کیا کیا جا سکتا ہے!!