• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نحو و صرف سیکهنے کے لیے کتاب اور معلم کی ضرورت

malik747

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 12، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21
الحمد للہ متقدمین نے جس فن میں کوئی کام کیا اس کو ادھورا نہیں چھوڑا بلکہ اسے مکمل کیا بعد کے لوگوں نے یا تو اسی کی شرح کی یا اسے اختصار کیا لیکن متقدمین کے اصول کو چھوڑ کر اگر کوئی جدت اختیار کرتا ہے تو اسکے بھٹکنے کا چانس زیادہ رہتا ہے ابھی میں نے آسان عربی گرامر جس کو اسحاق سلفی صاحب نے اپنی پسندیدہ کتاب قرار دیکر اسے ڈاون لوڈ کرکے اسے پڑھنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ مین نے اسے صرف اسم کی بحث میں ابتدائی چند سطر پڑھکر دیکھا تو مجھے افسوس ہوا کہ اسحاق سلفی صاحب نے کس بنیاد پر اس کتاب کو ترجیح دی ہے جبکہ مصنف نے اسم اور مصدر کو ایک کردیا ہے حالانکہ دونوں میں بڑا فرق ہے جبکہ مصدر میں مصدری معنی پایا جاتا ہے اور مصدر عامل بھی ہوتا ہے اسم صرف نام ہوتا ہے اس میں مصدری معنی نہیں ہوتا اور نہ ہی اسم عامل بن سکتا ۔۔ یہ کتاب ابتدائی قواعد سیکھنے والوں کیلئے مفید نہیں ہے اسکی جگہ نحو میر اور میزان منشعب کا اردو ترجمہ مل جاے تو اسکو پڑھے یا کتاب النحو اور کتاب الصرف مصنف مولانا عبدالرحمن امرتسری کو پڑھے لیکن قابل استاذ کی رہنمائی ضروری ہے ۔
بهای مینے استاذ کا بهی ذکر کیا هے.
اس طرف مہربانی کرکے توجہ دے
کوی آنلائن پڑهانے والا کسی کے دهیان میں هو
آنلائن استاذ بلکل نا ملے یہ الگ بات هے لیکن کسی کے علم میں نا هو تو یہ ممکن هے.
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
الحمد للہ متقدمین نے جس فن میں کوئی کام کیا اس کو ادھورا نہیں چھوڑا بلکہ اسے مکمل کیا بعد کے لوگوں نے یا تو اسی کی شرح کی یا اسے اختصار کیا لیکن متقدمین کے اصول کو چھوڑ کر اگر کوئی جدت اختیار کرتا ہے تو اسکے بھٹکنے کا چانس زیادہ رہتا ہے ابھی میں نے آسان عربی گرامر جس کو اسحاق سلفی صاحب نے اپنی پسندیدہ کتاب قرار دیکر اسے ڈاون لوڈ کرکے اسے پڑھنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ مین نے اسے صرف اسم کی بحث میں ابتدائی چند سطر پڑھکر دیکھا تو مجھے افسوس ہوا کہ اسحاق سلفی صاحب نے کس بنیاد پر اس کتاب کو ترجیح دی ہے جبکہ مصنف نے اسم اور مصدر کو ایک کردیا ہے حالانکہ دونوں میں بڑا فرق ہے جبکہ مصدر میں مصدری معنی پایا جاتا ہے اور مصدر عامل بھی ہوتا ہے اسم صرف نام ہوتا ہے اس میں مصدری معنی نہیں ہوتا اور نہ ہی اسم عامل بن سکتا ۔۔ یہ کتاب ابتدائی قواعد سیکھنے والوں کیلئے مفید نہیں ہے اسکی جگہ نحو میر اور میزان منشعب کا اردو ترجمہ مل جاے تو اسکو پڑھے یا کتاب النحو اور کتاب الصرف مصنف مولانا عبدالرحمن امرتسری کو پڑھے لیکن قابل استاذ کی رہنمائی ضروری ہے ۔
اسکی دلیل بتادیں میرے شیخ بھی یہی کہتے ہیں کہ :مصدر بھی اسم کی ہی ایک قسم ہے
مثلا اطاعۃرسول اب اطاعۃ تو افالۃ کے وزن پر ہے ۔جبکہ مرکب اضافی میں دو اسم ہوتے ہیں ۔اس لیے مصدر اسم ہی کہ ایک قسم ہے ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
ابھی میں نے آسان عربی گرامر جس کو اسحاق سلفی صاحب نے اپنی پسندیدہ کتاب قرار دیکر اسے ڈاون لوڈ کرکے اسے پڑھنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ مین نے اسے صرف اسم کی بحث میں ابتدائی چند سطر پڑھکر دیکھا تو مجھے افسوس ہوا کہ اسحاق سلفی صاحب نے کس بنیاد پر اس کتاب کو ترجیح دی ہے جبکہ مصنف نے اسم اور مصدر کو ایک کردیا ہے حالانکہ دونوں میں بڑا فرق ہے جبکہ مصدر میں مصدری معنی پایا جاتا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شیخ صاحب میں نے خود اس کتاب کو نہ پڑھا نہ پڑھایا ، بلکہ ایک طالب علم کے مطابق یہ مختصر اور آسان کتاب ہے ،جو استاد کے بغیر گرائمر پڑھنے والوں کیلئے مفید ہے،
اس لئے اس کے بیان کے مطابق اس کے پڑھنے کا مشورہ دیا تھا ۔
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے آپ نے نشاندہی فرمائی۔
 
Last edited:

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
محترم مولانا اسحاق صاحب سلفی ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ مصنف کتاب نے جوش جنون میں آکر کلمہ کی بحث ہی کو چھوڑ دیا اور اسم سے شروع کردیا جبکہ کلمہ اصل ہے ۔ اس سے بہتر بغیر استاذ کیلئے معلم الانشاء اچھی کتاب ہے اس میں سمجھانے کا انداز نرالا ہے ۔ کوئی بات دل میں نہ رکھئے گا آپ ماشاءاللہ میرے نزدیک محترم ہیں آپکی تحقیقات عمدہ ہیں باقی انسان بہرحال انسان ہے اور کمال صرف اللہ کے لئے ہے اللہ آپکو صحت و توانائی دے اور زیادہ سے زیادہ احقاق حق اور ابطال باطل کی توفیق عنایت کرے آمین
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
مصدر اسماء عاملہ کی ایک قسم ہے یہ آپکو نحو کی کتابوں میں ملے گا اسی لئے نہ اسکی تصغیر آتی ہے اور نہ یہ منسوب ہوتا ہے ۔ یہ مطلق اسم کی قسم نہیں ہے جب نحو کے متعلق بحث کریں گے تو نحوی اصول و قواعد سامنے رکھکر بحث کریں گے کیونکہ ہر فن کے اپنے قواعد ہوتے ہیں ۔
 

چاندعلی

مبتدی
شمولیت
مارچ 31، 2016
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
مولانا جوش صاحب! آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ مصدر اسم کی تین قسموں میں سے ایک ہے،اور یہ بات تو صاف ہے کہ قسیم اپس میں متعایرہوتےہیں،لیکن قسیم اور مقسم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے یہ ہی وجہ ہے کہ قسیم پر مقسم کااطلاق ہوتا ہے۔ یعنی مصدر کو اسم کہا جاتا ہے۔
اورآپ جس اسم کی بات کررہے ہیں کہ اسم صرف اسم ہوتا ہے وہ دراصل علم ہے،
نوٹ ؛ اسم فاعل، اسم مفعول وغیرہ اسم ہی تو جو فعل کی طرح عمل کرتے ہیں۔
لھذا آپ سے گزارش ہیکہ پہلے خود سمجھنے کی کوشش کریں۔ نہ کہ بات نہ سمجھ آنے پر دوسروں کی تنقید ۔۔۔۔۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
چاند میاں ! کس نحوی نے مصدر کو اسم کا قسم بتایا ہے ذراحوالہ دیکر بات کیجئے گا اور کس نحوی نے یہ کہا ہے کہ اسم صرف علم ہوتا ہے اس کے لیے بھی حوالہ مطلوب ہے۔ آپ نے لکہا ہے کہ مصدر اسم کی تین قسموں میں سے ایک ہے تو اسم کی تین قسموں میں اسم ،فعل ، اور حرف آتاہے مصدر تو اس میں شامل نہیں ۔ جب آپ کو یہ بھی نہیں معلوم کہ مصدر اور اسم میں کیا فرق ہے تو خواہ مخواہ نحوی بحث کیوں چھیڑتے ہو ابھی جاکرنحو سیکھو اس کے بعد بحث کرنا ۔
 

چاندعلی

مبتدی
شمولیت
مارچ 31، 2016
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
بات تو اس طرح کررہے ہیں جیسے علم نحو کے تمام قواعد آپ کے دماغ شریف میں ہر آن مستحضر رہتے ہوں،ذرا یہ تو بتائے کہ اسم،فعل،اور حرف کلمہ کے اقسام ہیں یا اسم کے،
علم نحو سےشغف رکھنے والے ہر مبتدی ومنتہی کو اچھی طرح معلوم ہیکہ یہ کلمہ کے اقسام ہیں نہ کہ اسم کے۔
اورہاں علم نحو سے متعلق مجھے جتنی بھی جانکاری ہے آپ سے بحث کررنے کیلئے کافی وافی ہے۔۔۔۔۔
 

ظفر مصطفوی

مبتدی
شمولیت
نومبر 15، 2017
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
بھائی جی ایک ویب سائٹ ہے lisaan ul quran اس میں مکمل عربی گرائمر کے کورس کی ویڈیو لیکچر ہیں ڈونلوڈ کر لو انشاءلله عربی کی سمجھ آ جاۓ گی
 

RashidRaja

مبتدی
شمولیت
دسمبر 27، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
آپ کی کوشش اچھی ھے عربی سیکھ سکتے ھیں بہت آسانی سے اور آپ تو جلد سیکھ جائیں گے کہ آپکو تھوڑی بہت آتی بھی ھے جیساکہ آپ نے حوالہ دیاھے
 
Top