• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نریندر مودی لاکھوں مسلمانوں کا قاتل

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
گجرات کے بے گناہ لاکھوں مسلمانوں کا قاتل مودی اب مسیحوں کو اپنا دشمن بنا چکا ہے۔ عام لوگ تو اس سے نفرت کرتے ہیں۔ جنرل جاوید نے مودی کو بھارت کا سب سے بڑا غیر دانشمند سیاستدان کہا ہے جو صرف نفرت کی بنیاد پر سیاست کر رہا ہے۔ کسی نے پوچھا کہ اگر مودی وزیراعظم بھارت بن گیا تو کیا ہو گا تو عسکری بصیرت والے جنرل جاوید نے برجستہ کہا کہ وہ بھارت کے لئے ایک بڑی زحمت بن جائے گا اور یہ بات پاکستان کے لئے رحمت بن جائے گی۔
پاکستان میں بھارت کے ایجنٹ تو کھلے عام پھرتے ہیں اور فخریہ اعلان کرتے ہیں۔ ان کی بھارت دوستی پاکستان کی مخالفت کے بغیر ثابت نہیں ہوتی مگر بھارت میں پاکستان کے ایجنٹ نہیں ہوتے۔ ہوتے ہوں گے مگر کوئی مشہور آدمی تو اب تک سامنے نہیں آیا۔ پاکستان میں بھارت کا پیسہ چلتا ہے اور اس سلسلے میں مغربی طاقتوں کا تعاون بھی جاری رہتا ہے۔ ہمارا میڈیا بھارت کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہے اور اسے گوشہ عافیت بناتا ہے۔ بھارتی میڈیا پر کوئی پاکستان کے لئے ایک اچھا لفظ نہیں بول سکتا پاکستان میں بھارت دوستی کی باتیں عام طور پر ہوتی ہیں خاص طور پر بھی ہوتی ہیں۔ بھارت میں پاکستان دوستی کی باتیں کسی طور نہیں ہو سکتیں۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
گجرات کے بے گناہ لاکھوں مسلمانوں کا قاتل
حیرت ہے بھائی یہ تعداد آپکو کس نے بتائی
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
حیرت ہے بھائی یہ تعداد آپکو کس نے بتائی
جب سے بی جے پی بنی ہے بلکہ پاکستان بننے سے پہلے سے لے کر اب تک کے اعداد شمار کے مطابق یہ تعداد درست ہے اور آج کے نوائے وقت میں لکھی ہے،
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
تو اس میں صرف گجرات کا نام دینا ٹھیک نہیں ہے کیونکہ صرف گجرات ہندوستان کا حصّہ نہیں ہے اور پہلے پاکستان کا بھی اسکا حصّہ تھا جب قلم اٹھانی ہی تھی تو سوچ سمجھ کے قلم اٹھاتے جس نے بھی یہ کالم لکھا قابل اعتراض ہے
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
اگر گجرات دنگے کى اعداد و شمار جاننا ہی ہے تو نیچے دئے لنک پر پڑھا جا سکتا ہے

As per figures given by the Union Minister of State for Home Shriprakash Jaiswal, who belongs to the Congress Party, in Parliament on 11 May 2005, 790 Muslims and 254 Hindus were killed in the riots, 2548 people were injured and 223 people were missing. This was in a WRITTEN REPLY to a question asked by a Congress member on the religion wise casualties in Gujarat after Godhra. The report placed the number of riot-affected widows at 919 and the number of children orphaned at 606. The UPA government gives these figures, and hence they themselves may be inflated

http://www.gujaratriots.com/index.php/2008/05/myth-1-2000-muslims-were-killed-in-the-gujarat-riots/
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
لاکھوں تو نہیں البتہ سینکڑوں کہنا حقیقت کے قریب ہو گا لیکن بہر حال بی جے پی ہو یا کانگریس مسلمانوں کا کوئی خیر خواہ نہیں۔
 
Top