• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نمازِ وتر ۔۔اور ۔۔ دعاءِ قنوت کا مسنون طریقہ

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
صحیح بخاری میں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہیا کی حدیث ثابت کرتی ہے کہ وتر سارا سال تین رکعت ہی ہیں۔
اس روایت سے ثابت ہوتا ہے کہ احادیث میں وتر کی جو مختلف تعداد کی روایات ہین وہ سب منسوخ ہو چکیں صرف تین رکعات متعین باقی رہیں۔
وتر پہلے نفلی عبادت تھی جس کی کوئی تعداد متعین نہین ہوتی۔
جب یہ واجب ہو گئی تو اس کی تعداد بھی متعین ہو گئی۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
وتر پڑھنے کا بھی وہی طریقہ ہے جو دیگر نمازوں کا ہے فرق صرف یہ ہے کہ اس میں تیسری رکعت میں سورت فاتحہ اور دیگر سورتوں کے ساتھ آخری سورت اخلاص (قل ھو اللہ احد) پڑھی جائے گی اور رکوع سے پہلے دعائے قنت پڑھی جائے گی۔
دو رکعت پر پہلا قعدہ کرکے بغیر سلام کے اٹھا جائے گا اور تیسری رککت پر سلام پھیرا جائے گا۔
یہ تمام باتیں احادیث سے ثابت ہیں۔
 
Top