عبدالرحیم رحمانی
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 22، 2012
- پیغامات
- 1,129
- ری ایکشن اسکور
- 1,053
- پوائنٹ
- 234
نمازی کو اپنے سامنے سترے کا اہتمام بھی کرنا چاہیے ۔کیوں کہ یہ اللہ کے رسو ل کا حکم ہے
لا تصل الا الی سترۃنمازی کو اپنے سامنے سترے کا اہتمام بھی کرنا چاہیے ۔کیوں کہ یہ اللہ کے رسو ل کا حکم ہے
اس کی حد سجدے کی جگہ تک ہے، یعنی پانچ فٹ کے فاصلے سے گزرا جا سکتا ہے، جو میلوں والی بات مشہور ہے اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے واللہ اعلمبغیر سترہ کے نمازی کی آگے سے گزرنے کی حد کیا ہے؟ کیا کئی میلوں کی دوری سے بھی نہیں گزر سکتا ؟؟؟
اس پر کوئی دلیل مل سکتی ہے ؟؟اس کی حد سجدے کی جگہ تک ہے، یعنی پانچ فٹ کے فاصلے سے گزرا جا سکتا ہے، جو میلوں والی بات مشہور ہے اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے واللہ اعلم
نمازی کا حق سجدہ والے مقام تک ہے ،جہاں وہ نماز ادا کر رہا ہے،اسے یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ لوگوں کو مشقت میں ڈالتا رہے ،لہذا سجدہ والی جگہ چھوڑ کر آگے سے گزرا جا سکتا ہے۔شیخ صالح العثیمین نے مقام سجدہ کی تحدید والے قول کو ترجیح دی ہے۔اس پر کوئی دلیل مل سکتی ہے ؟؟
یعنی پھر نمازی کے آگے سے دوسری صف پر سے گزرا جا سکتا ہے ؟؟