Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,099
- پوائنٹ
- 1,033
السلام علیکم،
ایک بھائی نے مجھ سے سوال کیا ہے جس کے الفاظ کچھ یوں ہے:
ولسلام
ایک بھائی نے مجھ سے سوال کیا ہے جس کے الفاظ کچھ یوں ہے:
اوپر بیان کیا گیا قصّہ کا حل بتا دیجئے. تاکہ میں بھائی کو جواب دے سکوں.السلام علیکم عامر بھائی،
مجھے ایسا لگتا ہے کہ میرا ایمان گناہوں کی وجہ سے کمزور ہو گیا ہے کیونکہ میرا نہ تو نماز میں دل لگتا ہے نہ ہی تلاوت قرآن میں. نماز پڑھتے وقت ادھر ادھر دل و دماغ چلا جاتا ہے. اور میں دل میں نماز پڑھنے کی سوچتا ہوں تو پڑھ نہیں پاتا ہوں. مجھے اپنا ایمان پھر سے درست کرنا ہے . مجھ سے بہت گناہ ہوے ہے میں آپ کو بتا نہیں سکتا . میں پھر سے ایمان لانا چاہتا ہوں . براے مہربانی مجھے کوئی راستہ بتائے.
الله حافظ.
ولسلام