• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز كے ممنوعہ اوقات وضوء كو شامل نہيں !!!

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اگر تو آپ کہیں کہ آپ تقلید چھوڑنا چاہتے ھیں تو بہتر ھے آپ کا استقبال.
محترم! آپ کا مطلب ہے کہ جب تک میں منشائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مطابقت والے اعمال نہ چھوڑوں اس وقت تک آپ لوگ راضی نہیں؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
محترم! آپ کا مطلب ہے کہ جب تک میں منشائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مطابقت والے اعمال نہ چھوڑوں اس وقت تک آپ لوگ راضی نہیں؟
یا تو آپ سمجھے نہیں یا سمجھنا نہیں چاہتے.
کیوں باتوں کا غلط مطلب نکال رھے ھیں جناب!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
یا تو آپ سمجھے نہیں یا سمجھنا نہیں چاہتے.
کیوں باتوں کا غلط مطلب نکال رھے ھیں جناب!
محترم! میں ”سمجھا“ بھی ہوں اور ”سمجھنا“بھی چاہتا ہوں۔ کسی بات کا غلط مطلب نہیں نکالا۔
دیکھیں میں جس پر ہوں اس کو آپ غلط ثابت کریں میں اپنے اس عمل کی تحقیق کروں گا اندھوں کی طرح اس کو چھوڑ کر دوسرا کیوںشروع کردوں؟ آپ دلائل سے قائل کریں فضولیات سے نہیں۔ دوسری بات یہ کہ جو مسائل روز مرہ کے ہیں جیسے نماز تو ان پر توجہ دیں خواہ مخواہ کی باتوں میں نہ الجھائیں۔ اس سے دین کا کوئی فائدہ نہیں آپ لوگوں کا فائدہ ہو تو ہو۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
محترم! میں ”سمجھا“ بھی ہوں اور ”سمجھنا“بھی چاہتا ہوں۔ کسی بات کا غلط مطلب نہیں نکالا۔
دیکھیں میں جس پر ہوں اس کو آپ غلط ثابت کریں میں اپنے اس عمل کی تحقیق کروں گا اندھوں کی طرح اس کو چھوڑ کر دوسرا کیوںشروع کردوں؟ آپ دلائل سے قائل کریں فضولیات سے نہیں۔ دوسری بات یہ کہ جو مسائل روز مرہ کے ہیں جیسے نماز تو ان پر توجہ دیں خواہ مخواہ کی باتوں میں نہ الجھائیں۔ اس سے دین کا کوئی فائدہ نہیں آپ لوگوں کا فائدہ ہو تو ہو۔
مجھے بھی نحث کرنے کا شوق نہیں.
آپ جیت گۓ معاملہ رفع دفع
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
دینی ابحاث ”ہارجیت“ کی سوچ سے بالاتر ہوکر کرنی چاہئے۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر خلوص نیت سے بحث کی جائے تو کوئی بھی ہارتا نہیں بلکہ جیتتے ہی ہیں۔
 
Top