عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 292
- پوائنٹ
- 165
محترم! آپ کا مطلب ہے کہ جب تک میں منشائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مطابقت والے اعمال نہ چھوڑوں اس وقت تک آپ لوگ راضی نہیں؟اگر تو آپ کہیں کہ آپ تقلید چھوڑنا چاہتے ھیں تو بہتر ھے آپ کا استقبال.