السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی اس تھریڈ کا مقصد یہ نہ تھا کہ کدی کی بات کو غلط ثابت کیا جائے۔ بلکہ مْصد یہ تھا کہ احادیث مختلف انواع کی ہیں اور صحیح ہیں۔ ہر ایک کے نزدیک اپنے مسلک کے مطابق وجہ ترجیح موجود ہے۔
میرا مقصد یہ تھا کہ اس قدر انواع کی احادیث کی موجودگی میں یہ نہیں کہا جاسکتا کہ دوسرے کی نماز خلاف سنت ہے۔ صرف راجع اور مرجوع کا فرق ہے۔ اس میں اس قدر تشدد کہ اتحاد کے لئے اس کو چھوڑا نہ جاسکے۔ اب یہ نہ کہہ دینا کہ احناف کیوں نہیں کرنے لگ جاتے؟ بھائی انسان کو حقیقت پسند ہونا چاہیئے۔ اتحاد کے لئے اقلیت کو کہا جائے گا کہ اکثریت سے مطابقت کرلیں۔