عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
محترم! حنفیوں پر الزام ہے قرآن اور حدیث کی مخالفت کا لہٰذا وہ اپنے دفاع میں جب تک قرآن اور حدیث پیش نہیں کرے گا اس وقت تک وہ اس الزام سے بری کیوں کر ہوگا؟آپ لوگوں کا دعوی ’’ امام صاحب کی تقلید ‘‘ کا ہے ، لہذا اصولی طور پر آپ لوگون کو اپنے دلائل امام صاحب کے اقوال ہی سے دینے چاہییں ، احادیث میں تحریف والا مذموم کام نہیں کرنا چاہیے ، اگر آپ کو امام صاحب کے اقوال کے بارے میں علم نہیں تو خاموشی اختیار کریں ، ادھر ادھر سے دلائل پیش کرکے اپنی مقلدانہ حیثیت کا مذاق نہ اڑائیں ۔
اور” لا مذہبوں“ کا دعویٰ ہے صرف قرآن اور حدیث پر عمل کا تو” لا مذہب“ دلائل میں اس کے علاوہ کہیں اور سے دلیل کا حق نہیں رکھتا کما لا یخفیٰ۔