• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں رفع الیدین کے بارے میں احناف کا موقف :

کھری بات

مبتدی
شمولیت
دسمبر 17، 2015
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
21
میرے بھائی آپ صرف احادیث ہی نقل کیا کریں، صحابہ اور صحابۂ کرام آپ کے لیے حجت نہیں ہیں۔ یہ آپ ہی کی اصول کی کتب میں لکھا ہوا ہے،نیز جو حدیث مبارکہ صحیح میں نےنقل کی ہے آپ اس کے بارے میں بھی کچھ تحریر فرما دیں۔ مسلم کی حدیث کے بارے میں تو آپ کا مؤقف سامنے آ گیا لیکن آپ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی مرفوع حدیث کی بھی کوئی تاویل پیش کر دیں۔یہ آپ ہی سے ممکن ہے۔ نیز آپ کا انداز بالکل بھی دعوتی نہیں ہے اور نہ ہی محققانہ بلکہ مناظرانہ اور مخاصمانہ ہے۔ آپ اس مرفوع حدیث کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔ جس میں واضح ارشاد موجود ہے ۔ مسلمانوں کو کافر مٹانے پر تلے ہوئے ہیں اور آپ ماشاء اللہ مسلمانوں کو ان مسائل میں الجھائے ہوئے ہیں،اللہ کو کیا جواب دیں گے آپ اور ہم کہ مسلمانوں کو دن رات گاجر مولی کی طرح کاٹا جا رہا تھا اور ہم اپنے فروعی مسائل میں الجھ کر خود کو اہلِ حق اور اہل الجنۃ ثابت کر رہے تھے۔ اپنے مسلک کے علاوہ دوسرے مسلمانوں کو غیر حق اور باطل قرار دینے پر اپنی تمام توانائیاں صرف کر رہے تھے۔ کیا جواب دیں گے ہم سب اللہ کو ۔ ذرا سوچئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں اُمت میں اتحاد کی صورتیں پیش کرنی چاہیئیں نہ کہ مزید اختلافات اور دوریاں پیدا کرنے کا سبب بنیں۔
والسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

میرے بھائی میں نے تو آپ کے سامنے بخاری اور مسلم کی صحیح احادیث پیش کی میں نے کب آپ پر کفر کا فتویٰ لگایا ہے - میرے بھائی حق سامنے آ جانے کے بعد اس کو قبول نہ کرنا کیا یہ صحیح ہیں کیا آپ کے سامنے گیارہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہماء کی گواہی بھی حجت نہیں -

میرے بھی اس ویڈیو کو ضرور پوری سنیں شیخ نے تفصیل سے اس مسلے کو بیان کیا ہے -

موضوع :- ناسخ اور منسوخ کا مسئله؟

منسوخ پر عمل نہیں کیا جائے گا ؟

کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟

سابقہ دیوبندی عالم شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

ضرور سنیں اور اپنی اصلاح کریں

ویڈیو

لنک

[/QUOTE]
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ والی حدیث پر جو عمل کرتے ہیں کیا وہ ناحق ہیں؟؟؟
رفع یدین کرنے والے حق اور نا کرنے والے نا حق ہیں ؟؟؟ یہ آپ جیسے پڑھے لکھے لوگ بھی ایسی باتیں کریں گے؟؟
 
کھری بات

مبتدی
شمولیت
دسمبر 17، 2015
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
21
  • باقی آپ سے گزارش ہے کہ جتنی توانائیاں آپ نے اور ہم نے اپنے اپنے مسالک کو حق ثابت کرنے کے لیے کر رکھی ہیں اگر اس کا عشرِ عشیر بھی ملحدوں اور دین بیزاروں کی سرکوبی کے لیے کرتے تو آج ہمارے یہ حالات نہ ہوتے۰۰۰۰۰
  • ہمارے ملک میں سود ، زنا، اور ملحدوں کی کھیپ سادہ مسلمانوں کے ذہنوں کو مسموم کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی آپ سے گزارش ہے کہ جب اللہ تعالیٰ حنفیوں اور دیوبندیوں اور بریلویوں کو جنت میں بھیج رہے ہوں تو وہاں بھی آپ یہی راگ الاپتے رہئے گا کہ یہ تو اہلِ حدیث نہیں تھے یا اللہ یہ کیا ماجرا ہے ؟؟؟
سارے کلمہ گو مسلم اور مؤمن جنت میں جائیں گے۔ یہی ہمارا ایمان ہے۔آپ ابھی سے ان کو اللہ کے دین اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے دور ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ باقی جن مسائل میں ہم نے اُمّت کی رہنمائی کرنی تھی ان کو چھوڑ کر اولیٰ غیر اولیٰ مسائل میں الجھے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ اہلِ حدیث ، دیوبندی، بریلوی، اور پتا نہیں کن کن بھول بھلیوں میں ڈال کر آپ نے اُمّت کو الجھایا ہوا ہے۔ اہلِ علم کی یہی روش ہمارے زوال کی وجہ ہے۔ یہ نام تو آپ ذرا حدیث مبارکہ سے ثابت کر دیں۔
بس آپ ایسا کیجئے کہ صرف اور صرف ایک ہی فتویٰ پر زیادہ زیادہ سے محنت کریں اور اس کو شائع کریں۔ کہ اہلِ حق صرف اہل حدیث اور اہل الجنۃ بھی اہل حدیث ہیں ۔
آپ سے بات کر کے ذرا بھی محسوس نہیں ہوا کہ آپ کوئی علمی شخصیت ہوں بلکہ وہی ٹِپیکل مسلکی مولوی ہیں۔ والسلام
 
کھری بات

مبتدی
شمولیت
دسمبر 17، 2015
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
21
میرے بھائی آپ صرف احادیث ہی نقل کیا کریں، صحابہ اور صحابۂ کرام آپ کے لیے حجت نہیں ہیں۔ یہ آپ ہی کی اصول کی کتب میں لکھا ہوا ہے،نیز جو حدیث مبارکہ صحیح میں نےنقل کی ہے آپ اس کے بارے میں بھی کچھ تحریر فرما دیں۔ مسلم کی حدیث کے بارے میں تو آپ کا مؤقف سامنے آ گیا لیکن آپ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی مرفوع حدیث کی بھی کوئی تاویل پیش کر دیں۔یہ آپ ہی سے ممکن ہے۔ نیز آپ کا انداز بالکل بھی دعوتی نہیں ہے اور نہ ہی محققانہ بلکہ مناظرانہ اور مخاصمانہ ہے۔ آپ اس مرفوع حدیث کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔ جس میں واضح ارشاد موجود ہے ۔ مسلمانوں کو کافر مٹانے پر تلے ہوئے ہیں اور آپ ماشاء اللہ مسلمانوں کو ان مسائل میں الجھائے ہوئے ہیں،اللہ کو کیا جواب دیں گے آپ اور ہم کہ مسلمانوں کو دن رات گاجر مولی کی طرح کاٹا جا رہا تھا اور ہم اپنے فروعی مسائل میں الجھ کر خود کو اہلِ حق اور اہل الجنۃ ثابت کر رہے تھے۔ اپنے مسلک کے علاوہ دوسرے مسلمانوں کو غیر حق اور باطل قرار دینے پر اپنی تمام توانائیاں صرف کر رہے تھے۔ کیا جواب دیں گے ہم سب اللہ کو ۔ ذرا سوچئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں اُمت میں اتحاد کی صورتیں پیش کرنی چاہیئیں نہ کہ مزید اختلافات اور دوریاں پیدا کرنے کا سبب بنیں۔
والسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

میرے بھائی میں نے تو آپ کے سامنے بخاری اور مسلم کی صحیح احادیث پیش کی میں نے کب آپ پر کفر کا فتویٰ لگایا ہے - میرے بھائی حق سامنے آ جانے کے بعد اس کو قبول نہ کرنا کیا یہ صحیح ہیں کیا آپ کے سامنے گیارہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہماء کی گواہی بھی حجت نہیں -

میرے بھی اس ویڈیو کو ضرور پوری سنیں شیخ نے تفصیل سے اس مسلے کو بیان کیا ہے -

موضوع :- ناسخ اور منسوخ کا مسئله؟

منسوخ پر عمل نہیں کیا جائے گا ؟

کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟

سابقہ دیوبندی عالم شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

ضرور سنیں اور اپنی اصلاح کریں

ویڈیو

لنک

[/QUOTE]
جو لوگ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی مرفوع حدیث کے مطابق نماز ادا کرتے ہیں وہ ناحق ہیں ؟؟؟؟اور رفع یدین کرنے والے حق۔۔۔۔۔۔
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے ۔۔۔۔۔
 
کھری بات

مبتدی
شمولیت
دسمبر 17، 2015
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
21
  • حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ والی مرفوع حدیث جس میں ترک رفع یدین کا ثبوت ہے اس کے بارے میں آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے؟
  • جواب سے مطلع فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
  • حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ والی مرفوع حدیث جس میں ترک رفع یدین کا ثبوت ہے اس کے بارے میں آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے؟
  • جواب سے مطلع فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا جواب آپ کو دیا جاچکا ہے
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
بھائی احناف اپنے اصول پرہی عمل کریں گے ،انکا اصول ہے کہ انکے مذہب کے خلاف قرآن کی آیت یا حدیث آجاے تو یا تو اسکی تاویل کردیں گے یا اسے منسوخ قرار دیں گے (اصول کرخی)
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
( فَمَنْ رَغِبَ عَنْ سُنَّتِيْ فَلَيْسَ مِنَّيْ )بخاري حديث نمبر٥٠٦٣ )

اگاه رہو جس نےميرے سنت سے انحراف کيا تو وه مجهـ سےنہيں يعني وه ميرا اُمتي نہيں :
آپ نے جو نام انگریز سے رجسٹر کروایا اسی سے پتہ چلتا ہے کہ جناب اہل السنت نہیں بلکہ ”اہلِ حدیث“ ہے۔ صاف ظاہر ہے کہ احادیث میں نسخ واقع ہؤا ہے لہٰذا نام نہاد غیر مقلدین منسوخ احادیث پر عمل کرکے سنت سے انحراف کرتے ہیں فلاشک۔

کیا رفع الیدین منسوخ ہیں ؟؟؟
جناب یہ وڈیوز کوئی بھی کہیں سے دیکھ سکتا ہے آپ اپنا کردار ادا کریں اور اندھی تقلید سے نکلیں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
کیا خلفائے راشدین سے یہ بات ثابت ہے کہ انہوں نے نماز کی تکبیرات کیساتھ رفع الیدین نہ کیا ہو؟
کسی بات کا ثبوت اس کو مسنون نہیں کردیتا۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ثابت ہے کہ آپ نماز کی تکبیرات کیساتھ چار مقامات پر رفع الیدین کیا کرتے تھے، اور وہ مقام یہ ہیں:

تکبیرِ تحریمہ کیساتھ، رکوع جاتے ہوئے، رکوع سے سر اٹھانے کے بعد، اور تیسری رکعت کیلئے کھڑے ہونے کے بعد، اس بارے میں امام بخاری رحمہ اللہ نے حدیث نمبر: (739) میں عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ:

"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس وقت نماز میں داخل ہوتے تو تکبیر کہہ کر رفع الیدین کرتے، جس وقت رکوع کرتے تو رفع الیدین کرتے، جب "سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ "کہتے تو اس وقت بھی رفع الیدین کرتے، اور جب دو رکعتوں [کے بعدتشہد ]سے اٹھتے تو تب بھی رفع الیدین کرتے تھے"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین بھی ثابت ہے وہ کیوں نہیں کرتے؟؟؟؟

امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں:

"علی بن مدینی رحمہ اللہ - جو اپنے وقت کے سب سے بڑے عالم دین تھے- کہتے ہیں: اس حدیث کی وجہ سے مسلمانوں پر حق بنتا ہے کہ وہ رفع الیدین کیا کریں" انتہی
امتیوں کی بجائے کتاب و سنت سے دلیل دیں۔

اور احناف کہتے ہیں کہ رفع الیدین صرف تکبیرِ تحریمہ میں کہنا ہی درست ہے، اور مذکورہ صحیح احادیث کے مقابلے میں دو احادیث لے کر آتے ہیں، ان میں سے ایک براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے ہے، اور دوسری عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے، لیکن یہ دونوں احادیث ہی ضعیف ہیں، ان سے دلیل اخذ کرنا ہی درست نہیں ہے۔
ان کو ضعیف کس نے قرار دیا؟؟؟؟
اگر کسی راوی کو ضعیف کہا ہے تو اس کی وجہ اور اس کی دلیل کیا ہے؟؟؟؟؟
بلادلیل کسی کی بات کو ماننا تو تقلید ہے جناب مقلد کب سے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

اس کا جواب آپ کو دیا جاچکا ہے
لگے ہاتھوں اس پر بھی انکار فرمادیں۔

سنن النسائي: رکوع کے درمیان میں تطبیق کا بیان سجدے میں جاتے وقت رفع الیدین کرنا
حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ اپنی نماز میں جب رکوع کرتے یا رکوع سے سر اٹھاتے یا سجدے میں جاتے یا سجدے سے سر اٹھاتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے حتی کہ انھیں کانوں کے کناروں کے برابر کرتے۔
حکم :صحیح
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی 4 جگہ کی رفع الیدین والی حدیث کی تفہیم بھی آپ کو دے دی جائے گی۔
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
آپ نے جو نام انگریز سے رجسٹر کروایا اسی سے پتہ چلتا ہے کہ جناب اہل السنت نہیں بلکہ ”اہلِ حدیث“ ہے۔
محترم کچھ تو خودا کا خوف کریں۔
آپ کے اپنوں نے بھی اپنی کتابوں میں لکھا ہے کہ اھلِ حدیث کا وجود پہلے سے ہے۔ اور یہ بات تو اتنی واضح ہے جیسے دن کے وقت سورج واضح ہے۔

جناب یہ وڈیوز کوئی بھی کہیں سے دیکھ سکتا ہے آپ اپنا کردار ادا کریں اور اندھی تقلید سے نکلیں۔
وڈیو شیئر کرنا بھی تقلید ہے؟ محترم عقل کا استعمال کریں، قرآن و سنت کو پکڑیں۔ تقلید کے چکروں سے نکلیں۔ اگر یہ بھی تقلید ہے تو پھر تو۔۔۔۔۔۔ آگے تو مجھے نہیں لگتا کے کچھ کہنے کی ضرورت ہے۔

کسی بات کا ثبوت اس کو مسنون نہیں کردیتا۔
تو پھر کیا بنا دیتا ہے؟ عجیب باتیں کرتے ہیں!

اگر کسی راوی کو ضعیف کہا ہے تو اس کی وجہ اور اس کی دلیل کیا ہے؟؟؟؟؟
بلادلیل کسی کی بات کو ماننا تو تقلید ہے جناب مقلد کب سے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
کسی راوی کو کسی محدث نے ضعیف قرار دیئا اور کوئی یہ مانیں کے وہ ضیعف ہے، تو پھر یہ بھی تقلید ہوگئی؟ کچھ تو خیال کریں، اپنو کی ہی باتیں مان لیں۔ زیادہ دور نہیں جاتے، مولانا سرفراز خان صفدر ہی کی کتاب پڑھ لیں تقلید پر۔

حکم :صحیح
یہ حکم کس کا ہے؟ آپ کا؟ وہ تو ممکن نہیں، پھر کس کا؟ امام ابوحنیفہ کا؟ اگر ان کا نہیں تو آپ کے بقول تو یہ بھی تقلید ہے، پھر آپ امام ابوحنیفہ کو چھوڑ کر کس کی تقلید کرنے لگے ہیں اب؟
 
Top