T.K.H
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 05، 2013
- پیغامات
- 1,123
- ری ایکشن اسکور
- 330
- پوائنٹ
- 156
سوال:-جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کیا خارجی نہیں ہیں؟ (محمد خالد، نگری ایبٹ آباد)جماعت المسلمین رجسٹرڈ قرآن و حدیث کے علم سے محروم لوگوں کی جماعت ہے،اس لئے ان کےعمل کا کوئی اعتبار نہیں۔
جواب:-نیک لوگ ہیں خارجی نہیں، صرف چند چیزوں میں ان سے خطا سر زد ہو گئی ہے۔
اگر ”جماعت المسلمین“ایک ”فرقہ“ ہے تو ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“نے ”جماعت المسلمین“کو ”نیک لوگ“ کیوں کہا ہے ؟ کتاب کا”حوالہ“درج ذیل ہے:-
قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل ، جلد نمبر 02، صفحہ نمبر 862، از حافظ عبدالمنان نور پوریؒ
جب آپ سکتات میں”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“صاحب کی بات ”آنکھیں“ بند کر کے مان سکتے ہیں تو یہ ”بات “ بھی ماننے میں کیا”مضائقہ“ہے ؟