• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

شمولیت
دسمبر 17، 2016
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
48
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا
حافظ ابن الجوزی رحمہ اللہ (م۵۹۷ھ)نے فرمایا:
434 - أَخْبَرَنَا ابْنُ الْحُصَيْنِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُذْهِبِ قَالَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي سِمَاكٌ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضَعُ هَذِهِ عَلَى هَذِهِ على صَدره وَوصف يَحْيَى الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَوْقَ الْمِفْصَلِ

ہلب(الطائیؓ)سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کودیکھا،آپ یہ(دایاں ہاتھ)اس(بائیں ہاتھ)پر سینے پر رکھتے تھے۔
اور یحیی(القطان) نے دائیں(ہاتھ)کو بائیں(ہاتھ)پر جوڑ پررکھ کر بتایا یا دکھایا۔
التحقيق في مسائل الخلاف (1/ 338)
التحقیق کے قلمی نسخے میں ہذہ علی ہذہ علی صدرہ موجود ہی نہیں۔ یہ الشاملہ میں اور مطبوعہ نسخہ میں تحریف کی گئی ہے میرے پاس تین قلمی نسخہ کے اسکین موجود ہے اس میں صرف ایک مرتبہ ہذہ علی صدرہ لکھا ہے لہذا اس کی تصحیح کی جائے۔
 
اٹیچمنٹس

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا
حافظ ابن الجوزی رحمہ اللہ (م۵۹۷ھ)نے فرمایا:
434 - أَخْبَرَنَا ابْنُ الْحُصَيْنِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُذْهِبِ قَالَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي سِمَاكٌ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضَعُ هَذِهِ عَلَى هَذِهِ على صَدره وَوصف يَحْيَى الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَوْقَ الْمِفْصَلِ

ہلب(الطائیؓ)سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کودیکھا،آپ یہ(دایاں ہاتھ)اس(بائیں ہاتھ)پر سینے پر رکھتے تھے۔
اور یحیی(القطان) نے دائیں(ہاتھ)کو بائیں(ہاتھ)پر جوڑ پررکھ کر بتایا یا دکھایا۔
التحقيق في مسائل الخلاف (1/ 338)
@nasim بھائی اب کیا کہنا ہے آپ کا وضاحت کے ساتھ پیش کردیا ہے اب تو ذراع کا معاملہ بھی نہیں ہے ادھر تو صاف الفاظ ہے سینے کے اور امام المحدث یحیی القطان نے بھی اس حدیث کی وضاحت پیش کردی ہے
محترم فراز بھائی
السلام علیکم

آپ کی گئی محنت کا شکریہ۔
اللہ آپ کی اس سعی کو قبول فرمائے۔
اس ساری گفتگو سے میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ہاتھ سینے پر ہوں گے اورایک ہاتھ دوسرے ہاتھ کے جوڑ پر ہوگاکلائی کو نہیں پکڑنا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
آپ کی گئی محنت کا شکریہ۔
اللہ آپ کی اس سعی کو قبول فرمائے۔
اس ساری گفتگو سے میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ہاتھ سینے پر ہوں گے اورایک ہاتھ دوسرے ہاتھ کے جوڑ پر ہوگاکلائی کو نہیں پکڑنا ہے۔
یعنی اللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تو کلائی پکڑنے کو کہیں اور آپ مسلک کی خاطر اس کے کلاف کو تقلیدا قبول کرنے پر آمادہ ہیں۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
ایڑھی چوٹی کا زور لگا لیا لیکن کسی کام نہیں آیا اور آخر میں اپنی تصویر لگادی انوار البدر کے تبصرے میں
لگتا ہے بات آپ کی صحیح ہے کہ جب آپ نے ماننا ہی نہیں میں جتنی بھی محنت کروں آپ نے نفی میں سر ہلا دینا ہے۔ کسی کے نفی میں سر ہلانے کا کسی کے پاس کوئی علاج نہیں۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
ايك محتاط اندازے کے مطابق اب تک اس موضوع پر کوئی پندرہ بیس تھریڈ شروع ہوچکے ہوں گے ۔ جن میں سے بعض یہاں دیکھے جاسکتے ہیں ۔
اس طرح کے موضوعات پر اگر واقعتا بحث کی کوئی گنجائش موجود ہے ، تو کم از کم اس انداز سے کیا کریں ، جوپہلے ہوچکا ، اس سے ہٹ کر کچھ نئی دلیل ، اعتراض ، جواب پر توجہ دی جائے ، ٹیگنگ اور عناوین اس انداز سے رکھیں ، تاکہ بعد میں آنے والوں کو سرچ کرنے پر ان باتوں تک رسائی ہوسکے ، اور وہ اس سے فائدہ اٹھا سکیں ۔
میں نے دیکھا ہے کہ ہر تھریڈ میں کوئی نہ کوئی نئی چیز بھی ضرور سامنے آتی ہے۔
ایک التماس ہے کہ چند افراد کا وطیرہ طنز اور اکتلاف برائے اختلاف کا ہے جس کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیئے۔
للہ اس حوسلہ شکنی کا مظاہرہ صرف مجھ ناچیز پر ہی نہ کرتے رہیئے گا۔ ابتسامہ
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
محترم عبدالرحمن بھائی
میں آپ کی بات نہیں سمجھ سکا۔
اب تک کی بحث میں ، میری سمجھ میں یہی آیا ہے کہ ہاتھ سینے کی جانب اور ہاتھ کا جوڑ کلائی سے متصل ہے کلائی پر رکھنا تو ہے لیکن پکڑنا نہیں ہے ۔جب آپ سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی الٹے ہاتھ کی پشت کے جوڑ پر رکھیں گے تو انگلیاں خود بخود کلائی کی جانب ہوں گی۔
اگر میں نے سمجھنے میں غلطی کی ہےتو براہ کرم تصحیح کریں۔
 
اس سلسلہ میں تمام احادیث کو دیکھیں ایک ہی پر نہ رک جائیں۔ احادیث میں ’’اخذ‘‘ کی سنت بھی بیان ہوئی ہے۔
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
محترم پچھلے کچھ دنوں سے تو صرف اسی ایک موضوع کو د یکھ رہا ہوں۔آپ میری پوسٹ دیکھیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
میں نے دیکھا ہے کہ ہر تھریڈ میں کوئی نہ کوئی نئی چیز بھی ضرور سامنے آتی ہے۔
ایک التماس ہے کہ چند افراد کا وطیرہ طنز اور اکتلاف برائے اختلاف کا ہے جس کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیئے۔
للہ اس حوسلہ شکنی کا مظاہرہ صرف مجھ ناچیز پر ہی نہ کرتے رہیئے گا۔ ابتسامہ
کسی نے آپ کو شکن کیا نا آپ کے حوصلہ کو ۔ فہم غلط کی پذیرائی کی توقع فضول هے ۔
اخلاقیات پر درس نا دیں ، هر آئی سے لکهی تحریر موجود هے ۔ مشورہ قدیم هے کہ کم از کم اپنی لکهی تحریر کا اعادہ تو کر لیا کریں ۔
بقیہ یہ ہر وقت کا رونا چهوڑیں - فورم کے اوراق شاہد ہیں کہ آپ نے جب اور جو کہنا چاہا کہدیا هے ۔ پابندیاں تو اس کے بعد کا عمل هوتی ہیں !
 
Top