بات "علی صدرہ" کی ہورہی ہے۔
پھر سے میں آپ سے سوال کرتا ہوں: کیا احناف کے تمام نام نہاد علماء کرام "علی صدرہ" کا ترجمہ "سینے پر" کرتے رہے ہیں اور ابھی بھی یہی کرتے اور مانتے ہیں تو کیا وہ عربی نہیں جانتے تھے اور ہیں؟ کیا وہ سب کے سب جاہل تھے اور جاہل ہیں؟ یا آپ ہی ایک عربی کے عالم ہیں؟یا آپ کوئی تجدیدی کام انجام دے رہے ہیں؟ میرے بھائی
@عبد الرحمن حنفی عقلمند کے لئے تو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے مگر آپ کو کیا ہوگیا ہے؟ کیا آپ کی عقل اب کام نہیں کر رہی ہے؟ اللہ تعالیٰ آپ کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور حق کو قبول کرنے کی توفیق بھی عطا فرمائے آمین۔