رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میں نماز مغرب کی امامت کروا رہا تھا۔جس میں،میں نے سورۂ آل عمران کی تلاوت کی ،تلاوت میں ایک مقام جوکہ اس طرح ہے ''اولئک ھم المفلحون'' کی جگہ میں نے ''اولئک ھم المھتدون'' پڑھ دیا۔پوچھنا یہ ہے کہ آیا یہ نماز ہو گئی ہے یا نہیں۔