- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بالکل درست! مقلدین حنفیہ کا یہ خاص وصف ہے!کچھ لوگوں کا کام کوسنے دینا جھوٹ بولنا عناد کا مظاہرہ کرنا اور اچھے خاصے معلوماتی تھریڈز میں بھی گند ڈالنا ہوتا ہے۔
جی !فقہائے احناف کو اس معاملہ میں خاص مہارت حاصل رہی ہے، اور علمائے احناف کو بھی! اسی مہارت کی بناء پر وہ لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، اور عوام الناس کو اپنے دام میں پھنسایا ہوا ہے!دراصل انہوں نے ایک کام میں بہت زیادہ مہارت حاصل کی ہوئی ہے کہ کس حدیث کو کیسے جھٹلانا ہے اس کے لئے انہوں نے واقعی بڑی محنت کی ہے اور منکرین حدیث کے نہ صرف دل جیت لئے ہیں بلکہ انہیں حیران پریشان بھی کر دیا۔