• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کچھ لوگوں کا کام کوسنے دینا جھوٹ بولنا عناد کا مظاہرہ کرنا اور اچھے خاصے معلوماتی تھریڈز میں بھی گند ڈالنا ہوتا ہے۔
جی بالکل درست! مقلدین حنفیہ کا یہ خاص وصف ہے!
دراصل انہوں نے ایک کام میں بہت زیادہ مہارت حاصل کی ہوئی ہے کہ کس حدیث کو کیسے جھٹلانا ہے اس کے لئے انہوں نے واقعی بڑی محنت کی ہے اور منکرین حدیث کے نہ صرف دل جیت لئے ہیں بلکہ انہیں حیران پریشان بھی کر دیا۔
جی !فقہائے احناف کو اس معاملہ میں خاص مہارت حاصل رہی ہے، اور علمائے احناف کو بھی! اسی مہارت کی بناء پر وہ لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، اور عوام الناس کو اپنے دام میں پھنسایا ہوا ہے!
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
@عمر اثری اپنے دوسرے ساتھیوں کو کیا بتانا بھول گئے کہ ادھر بھی ’’غیر متفق‘‘، ’’غیر متعلق‘‘ کھیلنا ہے؟ ابتسامہ
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف میں پتھر کھائے مگر ان کی نسل سے نا امید نہ ہوئے۔ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چلتے ہوئے میں بھی محدث فورم کی اگلی جنریشن سے مایوس نہیں۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف میں پتھر کھائے مگر ان کی نسل سے نا امید نہ ہوئے۔ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چلتے ہوئے میں بھی محدث فورم کی اگلی جنریشن سے مایوس نہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو فقہائے احناف و علمائے احناف کے شر سے محفوظ رکھے!
آمین!
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!

اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو فقہائے احناف و علمائے احناف کے شر سے محفوظ رکھے!
آمین!
مجھے آپ کی نسل سے قوی امید ہے کہ راہِ راست پر آجائے گی۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
@عمر اثری اپنے دوسرے ساتھیوں کو کیا بتانا بھول گئے کہ ادھر بھی ’’غیر متفق‘‘، ’’غیر متعلق‘‘ کھیلنا ہے؟ ابتسامہ
آپ کو خود سکون نہیں رہتا. آپ کو بھی کچھ نا کچھ پریشانی ہوتی رہتی ہے. کبھی خاموش بھی رہ لیا کریں....... یعنی کہ آپ خاص طور سے اس کام کے لئے آئی ڈیز بنائیں اور ہم کسی پوسٹ پر بھی اپنے خیالات کا اظہار نہ کر سکیں؟؟؟؟؟0
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف میں پتھر کھائے مگر ان کی نسل سے نا امید نہ ہوئے۔ سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چلتے ہوئے میں بھی محدث فورم کی اگلی جنریشن سے مایوس نہیں۔
کہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور کہاں قرآن و سنت کا استہزاء کرنے والا ایک مقلد؟؟؟؟؟
پہلے اپنا عمل تو قرآن و حدیث پر کر لیں. اسکے بعد اپنے آپکو بڑا بنانے کی کوشش کیجئے گا
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے آپ کی نصل سے قوی امید ہے کہ راہِ راست پر آجائے گی۔
شیطان ہر ایک پر تا حیات حملہ آور رہتا ہے، اور ہر نسل کے ساتھ!
شیطان اپنا کہ کام اپنے چیلوں سے جن میں یعنی فقہائے احناف و علمائے احناف بھی شامل ہیں، ان کے واسطے بھی کرواتا ہے !
اللہ ہمیں ان شیطان کے چیلوں سے محفوظ رکھے!
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
کہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور کہاں قرآن و سنت کا استہزاء کرنے والا ایک مقلد؟؟؟؟؟
پہلے اپنا عمل تو قرآن و حدیث پر کر لیں. اسکے بعد اپنے آپکو بڑا بنانے کی کوشش کیجئے گا
غیر مقلدین کے فہم نے کب سے قرآن و حدیث کا مقام پالیا؟
اوہ یاد آیا جب سے ملکہ وکٹوریہ سے ’’اہلحدیث‘‘ نام الاٹ کرایا اپنی ہر بات کو حدیث ہی باور کرایا۔ اللہ تعالیٰ فتن کے دور میں پیدا ہونے والے ہر فتنہ سے امت مسلمہ کو محفوظ فرمائے۔ آمین
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
غیر مقلدین کے فہم نے کب سے قرآن و حدیث کا مقام پالیا؟
اوہ یاد آیا جب سے ملکہ وکٹوریہ سے ’’اہلحدیث‘‘ نام الاٹ کرایا اپنی ہر بات کو حدیث ہی باور کرایا۔ اللہ تعالیٰ فتن کے دور میں پیدا ہونے والے ہر فتنہ سے امت مسلمہ کو محفوظ فرمائے۔ آمین
نام الاٹ اس نے کرایا ہے جو مقلد ہے. وہی وکٹوریہ کی تقلید کرتا ہے. اہلحدیث کسی کی تقلید نہیں کرتے.
 
Top