• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
یہ مسئلہ کافی دن سے الجھن کا باعث بنا ہوا ہے. جتنا پڑھتا جاتا ہوں الجھنیں بڑھتی چلی جاتی ہیں. شاید وجہ یہ ہو کہ میرے سامنے تمام احادیث موجود نہیں ہیں.
اسکا حل یہی نظر آتا ہے کہ خود سے احادیث کی تخریج کی جاۓ اور جب تمام احادیث سامنے آجائیں تو کوئی راۓ قائم کی جاۓ. ایسا نہیں ہے کہ علماء کرام کی تشریحات نا قابل اعتبار ہیں بلکہ مسئلہ شاید اب تک میں کسی کو سمجھا نہیں پایا ہوں.
اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے اور دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین
بالکل عمر اثری صاحب
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
ہاتھ کو اتنا بھی اوپر نہیں باندھنا کہ کندھے اوپر چڑھا لیے جائیں۔ کندھوں کو اپنی نارمل comfortable پوزیشن پر رکھ کر ہاتھ باندھیں اس طرح کہ ہاتھ ایک سیدھ میں رہیں نہ یہ کہ ہاتھ نیچے اور بازو اوپر کر کے U shape بنے اور نہ ہی ہاتھ کو اوپر کر کے بازو نیچے رہیں۔ اس تصویر میں کالے کپڑے والے صاحب کا کچھ بہتر ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

مجھے تو صرف سب سے دائیں والا طریقہ صحیح لگتا ہے (جتنا اب تک پڑھا اسکے حساب سے. میری خود کی صرف چند روایات دیکھ کر قائم کی گئی راۓ ہے)
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
البتہ پورے بازو کو پکڑنے کی بجائے درمیان والے صاحب کی طرح کچھ حصے کو ہی پکڑیں۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
مجھے تو صرف سب سے دائیں والا طریقہ صحیح لگتا ہے (جتنا اب تک پڑھا اسکے حساب سے. میری خود کی صرف چند روایات دیکھ کر قائم کی گئی راۓ ہے)
دائیں والے صاحب غلطی پر ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے کندھوں کو تکلیف دی ہوئی ہے جبکہ قیام میں ہڈیوں کو ان کی جگہ پر رکھنے کا حکم ہے۔ سینے پر ہاتھ باندھنے کا مطلب یہ نہیں کہ بندہ بالکل ہی اوپر چڑھا دے۔ سینے سے متعلق امام شافعی ودیگر ائمہ نے ناف اور چھاتی کے درمیان والا حصہ مراد لیا ہے اور صحیح بھی یہی ہے کیونکہ اس پوزیشن میں ہاتھ بالکل سیدھے ہوتے ہیں۔
دوسری بات یہ کہ ان صاحب نے صرف ہاتھوں کو پکڑا ہے کلائی کو نہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
دائیں والے صاحب غلطی پر ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے کندھوں کو تکلیف دی ہوئی ہے جبکہ قیام میں ہڈیوں کو ان کی جگہ پر رکھنے کا حکم ہے۔ سینے پر ہاتھ باندھنے کا مطلب یہ نہیں کہ بندہ بالکل ہی اوپر چڑھا دے۔ سینے سے متعلق امام شافعی ودیگر ائمہ نے ناف اور چھاتی کے درمیان والا حصہ مراد لیا ہے اور صحیح بھی یہی ہے کیونکہ اس پوزیشن میں ہاتھ بالکل سیدھے ہوتے ہیں۔
دوسری بات یہ کہ ان صاحب نے صرف ہاتھوں کو پکڑا ہے کلائی کو نہیں۔
جی نہیں. سنن ابو داؤد کی جو حدیث ہے وہ مجھے فیصلہ کن معلوم ہوتی ہے. اور اس پر الحمد للہ عمل کرنے سے کوئی تکلیف وغیرہ نہیں ہوتی کلائی بھی انسان پکڑ لیتا ہے. خیر یہ تو سمجھ لیں کہ پورا مطالعہ نہ ہونے کی وجہ سے ہے. (اگر میں غلطی پر ہوں)
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم جو عمل دن میں پانچ دفعہ کثیر صحابہ کرام کی موجودگی میں ادا فرماتے رہے اس کی کیفیت جاننے میں جھگڑا ہو رہا ہے!
کوئی کچھ کہتا ہے کوئی کچھ مگر صحیح طریقہ سے سب ناواقف۔
تینوں تصویروں میں کوئی ایک بھی سنت کے مطابق ہاتھ باندھے ہوئے نہیں۔
ایک صاحب نے کہا کہ U shape نہ بنائیں۔ کیا دلیل ہے کہ ایسا نہ کریں؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,734
پوائنٹ
556
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
برائے مہربانی سنت طریقہ بتلادیں!
سیدھے ہاتھ سے الٹے ہاتھ کو گٹ کے پاس سے پکڑیں۔ کندھوں اور بازؤں کو ڈھیلا چوڑ دیں۔ اس طرح جہاں ہاتھ پہنچیں پہنچنے دیں۔ یہ ہے سنت طریقہ
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اتنا گھما پھرا کر کہنے کی بجائے سیدھا ہی کہہ دیجئے کہ ہاتھ شرم گاہ پر رکھنے ہیں۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top