السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا مراسلہ آپ کو پسند نہ آیا ، یہ آپ کا ذوق، مگر آپ سے جس کی دلیل مطلوب ہے وہ پیش کریں!
وتعاونوا علی البر والتقویٰ ولا تعاونوا علی الاثم والعدوان ۔۔۔۔۔۔ القرآن
سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا استہزا سوئے خاتمہ کا پیش کیمہ ہوتا ہے۔ اللہ ہمین اس سے محفوط رکھے۔
کسی بات کے سنت ہونے نہ ہونے مین اختلاف کیا جاسکتا ہے مگر استہزا نہیں۔
اگر آپ دونوں ہی نے یہی رویہ رکھا تو میں آپ سے مزید گفتگو سے معذور ہوں ہاں اگر دلائل سے بات کرو گے تو ان شاء اللہ دلائل سے بات ہوگی۔
پہلے آپ اسے سنت رسول ثابت تو کیجیئے!
دلیل آپ پیش نہیں کر سکتے، اور یہی آ پ کا اصل عذر معلوم ہوتا ہے!
اگر آپ مطلوبہ دلائل پیش کرسکتیں ہیں تو کیجئے!